لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 11

یُنۡۢبِتُ لَکُمۡ بِہِ الزَّرۡعَ وَ الزَّیۡتُوۡنَ وَ النَّخِیۡلَ وَ الۡاَعۡنَابَ وَ مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُنۡۢبِتُلَکُمۡبِہِالزَّرۡعَوَالزَّیۡتُوۡنَوَالنَّخِیۡلَوَالۡاَعۡنَابَوَمِنۡ کُلِّالثَّمَرٰتِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
وہ ا گاتا ہےتمہارے لیےساتھ اس کےکھیتیاور زیتوناور کھجور کے درختاور انگوراور ہر قسم میں سےپھلوں کییقینااس میںالبتہ ایک نشانی ہےان لوگوں کے لیےجو غوروفکر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُنۡۢبِتُلَکُمۡبِہِالزَّرۡعَوَالزَّیۡتُوۡنَوَالنَّخِیۡلَوَالۡاَعۡنَابَوَمِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
وہ اگاتا ہےتمہارےلیےاس کے ساتھکھیتیاںاورزیتوناور کھجوراور انگوراور ہر قسم کےپھل بھییقینااس میںضرور ایک نشانی ہےلوگوں کے لیےجوغوروفکر کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يُنْۢبِتُلَكُمْبِهِالزَّرْعَوَالزَّيْتُوْنَوَالنَّخِيْلَوَالْاَعْنَابَوَمِنْكُلِّالثَّمَرٰتِاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيَةًلِّقَوْمٍيَّتَفَكَّرُوْنَ
وہ اگاتا ہےتمہارے لیےاس سےکھیتیاور زیتوناور کھجوراور انگوراورسے۔ کےہرپھل (جمع)بیشکاس میںالبتہ نشانیاںلوگوں کے لیےغور وفکر کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُنْبِتُHe causes to grow
2لَكُمْfor you
3بِهِwith it
4الزَّرْعَthe crops
5وَالزَّيْتُونَand the olives
6وَالنَّخِيلَand the date-palms
7وَالْأَعْنَابَand the grapes
8وَمِنْand of
9كُلِّevery kind
10الثَّمَرَاتِ(of) fruits
11إِنَّIndeed
12فِيin
13ذَلِكَthat
14لَآيَةًsurely (is) a sign
15لِقَوْمٍfor a people
16يَتَفَكَّرُونَwho reflect