لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 105

اِنَّمَا یَفۡتَرِی الۡکَذِبَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۰۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَایَفۡتَرِیالۡکَذِبَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِاٰیٰتِاللّٰہِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡکٰذِبُوۡنَ
بیشکگھڑ لیتے ہیںجھوٹ کووہ لوگ جونہیں ایمان لاتےساتھ آیات کےاللہ کیاور یہی لوگ ہیںوہجو جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَایَفۡتَرِیالۡکَذِبَالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِاٰیٰتِ اللّٰہِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡکٰذِبُوۡنَ
یقیناًگھڑتے ہیںجھوٹوہ لوگ جونہیں ایمان رکھتےاللہ تعالیٰ کی آیات پراور یہی لوگوہجھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَايَفْتَرِيالْكَذِبَالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِاٰيٰتِ اللّٰهِوَاُولٰٓئِكَهُمُالْكٰذِبُوْنَ
اس کے سوا نہیںبہتان باندھتا ہےجھوٹوہ لوگجو ایمان نہیں لاتےاللہ کی آیتوں پراور یہی لوگوہجھوٹے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2يَفْتَرِيthey invent
3الْكَذِبَthe falsehood
4الَّذِينَthose who
5لَا(do) not
6يُؤْمِنُونَbelieve
7بِآيَاتِin the Verses
8اللَّهِ(of) Allah
9وَأُولَئِكَand those
10هُمُthey
11الْكَاذِبُونَ(are) the liars