لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 104

اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ۙ لَا یَہۡدِیۡہِمُ اللّٰہُ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۰۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِاٰیٰتِ اللّٰہِلَایَہۡدِیۡہِمُاللّٰہُوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
بیشکوہ لوگ جونہیں ایمان لاتےساتھ اللہ کی آیات کےنہیں ہدایت دیتا انہیںاللہاور ان کے لیے ہےعذابدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِاٰیٰتِ اللّٰہِلَایَہۡدِیۡہِمُاللّٰہُوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
یقیناًجو لوگنہیں ایمان لاتےاللہ تعالیٰ کی آیات پرنہیں ہدایت دیتا ان کواللہ تعالیٰاور ان کے لیےعذاب ہےدرد ناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِاٰيٰتِ اللّٰهِلَا يَهْدِيْهِمُاللّٰهُوَلَهُمْعَذَابٌ اَلِيْمٌ
بیشکوہ لوگ جوایمان نہیں لاتے ہیںاللہ کی آیتوں پرہدایت نہیں دیتا انہیںاللہاور ان کے لیےدردناک عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3لَا(do) not
4يُؤْمِنُونَbelieve
5بِآيَاتِin the Verses
6اللَّهِ(of) Allah
7لَاnot
8يَهْدِيهِمُwill guide them
9اللَّهُAllah
10وَلَهُمْand for them
11عَذَابٌ(is) a punishment
12أَلِيمٌpainful