لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 101

وَ اِذَا بَدَّلۡنَاۤ اٰیَۃً مَّکَانَ اٰیَۃٍ ۙ وَّ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا یُنَزِّلُ قَالُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُفۡتَرٍ ؕ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۰۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَابَدَّلۡنَاۤاٰیَۃًمَّکَانَاٰیَۃٍوَّاللّٰہُاَعۡلَمُبِمَایُنَزِّلُقَالُوۡۤااِنَّمَاۤاَنۡتَمُفۡتَرٍبَلۡاَکۡثَرُہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جببدل دیتے ہیں ہمایک آیت کوجگہآیت کےاور اللہخوب جانتا ہےاس کو جووہ نازل کرتا ہےوہ کہتے ہیںبیشکتوگھڑنے والا ہےبلکہاکثر ان کےنہیں وہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَابَدَّلۡنَاۤاٰیَۃًمَّکَانَاٰیَۃٍوَّاللّٰہُاَعۡلَمُبِمَایُنَزِّلُقَالُوۡۤااِنَّمَاۤاَنۡتَمُفۡتَرٍبَلۡاَکۡثَرُہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جبتبدیل کرتے ہیں ہمایک آیت کوجگہدوسری آیت کےاور اللہ تعالیٰزیادہ جانتا ہےساتھ اس کے جووہ نازل کرتا ہےوہ کہتے ہیںبلاشبہتوخود ہی گھڑنے والا ہےبلکہاکثر ان کےنہیں علم رکھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَابَدَّلْنَآاٰيَةًمَّكَانَاٰيَةٍوَّاللّٰهُاَعْلَمُبِمَايُنَزِّلُقَالُوْٓااِنَّمَآاَنْتَمُفْتَرٍبَلْاَكْثَرُهُمْلَا يَعْلَمُوْنَ
اور جبہم بدلتے ہیںکوئی حکمجگہدوسرا حکماور اللہخوب جانتا ہےاس کو جووہ نازل کرتا ہےوہ کہتے ہیںاس کے سوا نہیںتوتم گھڑ لیتے ہوبلکہان میں اکثرعلم نہیں رکھتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2بَدَّلْنَاWe substitute
3آيَةًa Verse
4مَكَانَ(in) place
5آيَةٍ(of) a Verse
6وَاللَّهُand Allah
7أَعْلَمُ(is) most knowing
8بِمَاof what
9يُنَزِّلُHe sends down
10قَالُواthey say
11إِنَّمَاOnly
12أَنْتَyou
13مُفْتَرٍ(are) an inventor
14بَلْNay
15أَكْثَرُهُمْmost of them
16لَا(do) not
17يَعْلَمُونَknow