اِنَّمَا سُلۡطٰنُہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ یَتَوَلَّوۡنَہٗ وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِہٖ مُشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّمَا | سُلۡطٰنُہٗ | عَلَی الَّذِیۡنَ | یَتَوَلَّوۡنَہٗ | وَالَّذِیۡنَ | ہُمۡ | بِہٖ | مُشۡرِکُوۡنَ |
| بیشک | زور اس کا | ان لوگوں پر ہے جو | دوست بنا تے ہیں اسے | اور (ان پر ) جو | وہ | اس کی وجہ سے | شرک کرنے والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّمَا | سُلۡطٰنُہٗ | عَلَی | الَّذِیۡنَ | یَتَوَلَّوۡنَہٗ | وَالَّذِیۡنَ | ہُمۡ | بِہٖ | مُشۡرِکُوۡنَ |
| بلاشبہ | زور اس کا | اوپر | ان لوگوں کے ہے جو | دوستی رکھتے ہیں اس سے | اور جو لوگ | وہ | اس (اللہ تعالیٰ)کے ساتھ | شریک کرنے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّمَا | سُلْطٰنُهٗ | عَلَي | الَّذِيْنَ | يَتَوَلَّوْنَهٗ | وَالَّذِيْنَ | هُمْ | بِهٖ | مُشْرِكُوْنَ |
| اس کے سوا نہیں | اس کا زور | پر | وہ لوگ جو | اس کو دوست بناتے ہیں | اور وہ لوگ جو | وہ | اس (اللہ) کے ساتھ | شریک ٹھہراتے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | إِنَّمَا | Only |
| 2 | سُلْطَانُهُ | his authority |
| 3 | عَلَى | (is) over |
| 4 | الَّذِينَ | those who |
| 5 | يَتَوَلَّوْنَهُ | take him as an ally |
| 6 | وَالَّذِينَ | and those who |
| 7 | هُمْ | [they] |
| 8 | بِهِ | with Him |
| 9 | مُشْرِكُونَ | associate partners |