لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 91

الَّذِیۡنَ جَعَلُوا الۡقُرۡاٰنَ عِضِیۡنَ ﴿۹۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَجَعَلُواالۡقُرۡاٰنَعِضِیۡنَ
وہ جنہوں نےکردیاقرآن کوٹکڑے ٹکڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَجَعَلُواالۡقُرۡاٰنَعِضِیۡنَ
جن لوگوں نےکر دیاقرآن کوٹکڑے ٹکڑے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَجَعَلُواالْقُرْاٰنَعِضِيْنَ
وہ لوگ جوانہوں نے کردیاقرآنٹکڑے ٹکڑے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2جَعَلُواhave made
3الْقُرْآنَthe Quran
4عِضِينَ(in) parts