لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 86

اِنَّ رَبَّکَ ہُوَ الۡخَلّٰقُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۸۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّرَبَّکَہُوَالۡخَلّٰقُالۡعَلِیۡمُ
بیشکرب آپ کاوہی ہےخوب پیدا کرنے والاخوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّرَبَّکَہُوَالۡخَلّٰقُالۡعَلِیۡمُ
یقیناًآپ کا رب ہیوہکمال درجے کا پیدا کرنے والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّرَبَّكَهُوَالْخَلّٰقُالْعَلِيْمُ
بیشکتمہارا ربوہپیدا کرنے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2رَبَّكَyour Lord
3هُوَHe
4الْخَلَّاقُ(is) the Creator
5الْعَلِيمُthe All-Knower