لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 77

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ؕ۷۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
بیشکاس میںالبتہ ایک نشانی ہےایمان والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
بےشکاس میںیقیناً نشانی ہےایمان لانے والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّفِيْذٰلِكَلَاٰيَةًلِّلْمُؤْمِنِيْنَ
بیشکمیںاسنشانیایمان والوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2فِيin
3ذَلِكَthat
4لَآيَةًsurely (is) a Sign
5لِلْمُؤْمِنِينَfor the believers