لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 65

فَاَسۡرِ بِاَہۡلِکَ بِقِطۡعٍ مِّنَ الَّیۡلِ وَ اتَّبِعۡ اَدۡبَارَہُمۡ وَ لَا یَلۡتَفِتۡ مِنۡکُمۡ اَحَدٌ وَّ امۡضُوۡا حَیۡثُ تُؤۡمَرُوۡنَ ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَسۡرِبِاَہۡلِکَبِقِطۡعٍمِّنَ الَّیۡلِوَاتَّبِعۡاَدۡبَارَہُمۡوَلَایَلۡتَفِتۡمِنۡکُمۡاَحَدٌوَّامۡضُوۡاحَیۡثُتُؤۡمَرُوۡنَ
پس لے چلاپنے گھر والوں کوایک حصے میںرات کےاور چلتے چلوپیچھے ان کےاور نہپیچھے مڑ کر دیکھےتم میں سےکوئی ایک بھیاور چلتے جاؤجہاں کاتم حکم دیے جاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَسۡرِبِاَہۡلِکَبِقِطۡعٍمِّنَ الَّیۡلِوَاتَّبِعۡاَدۡبَارَہُمۡوَلَا یَلۡتَفِتۡمِنۡکُمۡاَحَدٌوَّامۡضُوۡاحَیۡثُتُؤۡمَرُوۡنَ
پس تم لے چلواپنے گھر والوں کے ساتھایک حصے میںرات کےاور تم پیچھے چلوان کی پشتوں کےاور نہ پلٹ کے دیکھےتم میں سےکوئی ایکاور وہاں چلے جاؤجہاں (جا نے) کاتمہیں حکم دیا جاتا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَسْرِبِاَهْلِكَبِقِطْعٍمِّنَالَّيْلِوَاتَّبِعْاَدْبَارَهُمْوَلَايَلْتَفِتْمِنْكُمْاَحَدٌوَّامْضُوْاحَيْثُتُؤْمَرُوْنَ
پس لے نکلیں آپاپنے گھر والوں کوایک حصہسےراتاور خود چلیںان کے پیچھےاور نہپیچھے مڑ کر دیکھےتم میں سےکوئیاور چلے جاؤجیسےتمہیں حکم دیا گیا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَسْرِSo travel
2بِأَهْلِكَwith your family
3بِقِطْعٍin a portion
4مِنَof
5اللَّيْلِthe night
6وَاتَّبِعْand follow
7أَدْبَارَهُمْtheir backs
8وَلَاand not
9يَلْتَفِتْlet look back
10مِنْكُمْamong you
11أَحَدٌanyone
12وَامْضُواand go on
13حَيْثُwhere
14تُؤْمَرُونَyou are ordered