لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 60

اِلَّا امۡرَاَتَہٗ قَدَّرۡنَاۤ ۙ اِنَّہَا لَمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿٪۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاامۡرَاَتَہٗقَدَّرۡنَاۤاِنَّہَالَمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
سوائےاس کی بیوی کےمقدر کردیا ہم نےبے شک وہالبتہ پیچھے رہنے والوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاامۡرَاَتَہٗقَدَّرۡنَاۤاِنَّہَالَمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
سوائےاس کی بیوی کےہم نے مقدر کر دیابےشک وہیقیناً پیچھے رہ جانےوالوں میں سےہو گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّاامْرَاَتَهٗقَدَّرْنَآاِنَّهَالَمِنَالْغٰبِرِيْنَ
سوائےاس کی عورتہم نے فیصلہ کرلیا ہےبیشک وہسےپیچھے رہ جانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2امْرَأَتَهُhis wife
3قَدَّرْنَاWe have decreed
4إِنَّهَاthat she
5لَمِنَ(is) surely of
6الْغَابِرِينَthose who remain behind