لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 56

قَالَ وَ مَنۡ یَّقۡنَطُ مِنۡ رَّحۡمَۃِ رَبِّہٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوۡنَ ﴿۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَوَمَنۡیَّقۡنَطُمِنۡ رَّحۡمَۃِرَبِّہٖۤاِلَّاالضَّآلُّوۡنَ
اس نے کہااور کونمایوس ہوسکتا ہےرحمت سےاپنے رب کیسوائےگمراہ لوگوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَوَمَنۡیَّقۡنَطُمِنۡ رَّحۡمَۃِرَبِّہٖۤاِلَّاالضَّآلُّوۡنَ
اس نے کہااور کونمایوس ہوتا ہےرحمت سےاپنے رب کیسوائےگمراہ لوگوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَوَمَنْيَّقْنَطُمِنْرَّحْمَةِرَبِّهٖٓاِلَّاالضَّآلُّوْنَ
اس نے کہااور کونمایوس ہوگاسےرحمتاپنا ربسوائےگمراہ (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2وَمَنْAnd who?
3يَقْنَطُdespairs
4مِنْof
5رَحْمَةِ(the) Mercy
6رَبِّهِ(of) his Lord
7إِلَّاexcept
8الضَّالُّونَthose who are astray