لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 55

قَالُوۡا بَشَّرۡنٰکَ بِالۡحَقِّ فَلَا تَکُنۡ مِّنَ الۡقٰنِطِیۡنَ ﴿۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡابَشَّرۡنٰکَبِالۡحَقِّفَلَاتَکُنۡمِّنَ الۡقٰنِطِیۡنَ
انہوں نے کہاخوشخبری دی ہے ہم نے تجھےحق کیپس نہتم ہومایوس ہونے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡابَشَّرۡنٰکَبِالۡحَقِّفَلَا تَکُنۡمِّنَ الۡقٰنِطِیۡنَ
انہوں نے کہاخوشخبری دیتے ہیں ہم آپ کوحق کے ساتھسو نہ تم ہو جاؤمایوس ہونے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْابَشَّرْنٰكَبِالْحَقِّفَلَا تَكُنْمِّنَالْقٰنِطِيْنَ
وہ بولےہم نے تمہیں خوشخبری دیسچائی کے ساتھآپ نہ ہوںسےمایوس ہونے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2بَشَّرْنَاكَWe give you glad tidings
3بِالْحَقِّin truth
4فَلَاso (do) not
5تَكُنْbe
6مِنَof
7الْقَانِطِينَthe despairing