لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 52

اِذۡ دَخَلُوۡا عَلَیۡہِ فَقَالُوۡا سَلٰمًا ؕ قَالَ اِنَّا مِنۡکُمۡ وَجِلُوۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡدَخَلُوۡاعَلَیۡہِفَقَالُوۡاسَلٰمًاقَالَاِنَّامِنۡکُمۡوَجِلُوۡنَ
جبوہ داخل ہوئےاس پرتو انہوں نے کہاسلام (ہو تم پر)اس نے کہابیشک ہمتم سےخوف زدہ ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡدَخَلُوۡاعَلَیۡہِفَقَالُوۡاسَلٰمًاقَالَاِنَّامِنۡکُمۡوَجِلُوۡنَ
جبوہ داخل ہوئےاس پرتو انہوں نے کہاسلام ہواس نے کہایقیناً ہمتم سےڈرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْدَخَلُوْاعَلَيْهِفَقَالُوْاسَلٰمًاقَالَاِنَّامِنْكُمْوَجِلُوْنَ
جبوہ داخل ہوئے ( آئے)اس پر (پاس)تو انہوں نے کہاسلاماس نے کہابیشک ہمتم سےڈرنے والے (ڈرتے) ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2دَخَلُواthey entered
3عَلَيْهِupon him
4فَقَالُواand said
5سَلَامًاPeace
6قَالَHe said
7إِنَّاIndeed we
8مِنْكُمْ(are) of you
9وَجِلُونَafraid