قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَغۡوَیۡتَنِیۡ لَاُزَیِّنَنَّ لَہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَاُغۡوِیَنَّہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَرَبِّبِمَاۤاَغۡوَیۡتَنِیۡلَاُزَیِّنَنَّلَہُمۡفِی الۡاَرۡضِوَلَاُغۡوِیَنَّہُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
اس نے کہااے میرے رببوجہ اس کے جوبےراہ کیا تو نے مجھےالبتہ میں ضرور مزین کردوں گاان کے لیےزمین میںاور البتہ میں ضرور بہکاؤں گا ان کوسب کے سب کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَرَبِّبِمَاۤاَغۡوَیۡتَنِیۡلَاُزَیِّنَنَّلَہُمۡفِی الۡاَرۡضِوَلَاُغۡوِیَنَّہُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
اس نے کہااے میر ے رباس وجہ سے کہبہکایا تو نے مجھےمیں ضرور (گناہ) مزین کروں گاان کے لیےان کے لیےزمین میںاور میں ان سب کو ضرور بہکاؤں گاسب کے سب کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَرَبِّبِمَآاَغْوَيْتَنِيْلَاُزَيِّنَنَّلَهُمْفِي الْاَرْضِوَلَاُغْوِيَنَّهُمْاَجْمَعِيْنَ
اس نے کہااے میرے ربجیسا کہتونے مجھے گمراہ کیاتو میں ضرور آراستہ کروں گاان کے لیےزمین میںاور میں ضرور گمراہ کروں گا ان کوسب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2رَبِّMy Lord!
3بِمَاBecause
4أَغْوَيْتَنِيYou misled me
5لَأُزَيِّنَنَّsurely I will make (evil) fair-seeming
6لَهُمْto them
7فِيin
8الْأَرْضِthe earth
9وَلَأُغْوِيَنَّهُمْand I will mislead them
10أَجْمَعِينَall