لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 24
وَ لَقَدۡ عَلِمۡنَا الۡمُسۡتَقۡدِمِیۡنَ مِنۡکُمۡ وَ لَقَدۡ عَلِمۡنَا الۡمُسۡتَاۡخِرِیۡنَ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡعَلِمۡنَاالۡمُسۡتَقۡدِمِیۡنَمِنۡکُمۡوَلَقَدۡعَلِمۡنَاالۡمُسۡتَاۡخِرِیۡنَ
اور البتہ تحقیقجان لیا ہم نےآگے بڑھنے والوں کوتم میں سےاور البتہ تحقیقجان لیا ہم نےپیچھے رہنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡعَلِمۡنَاالۡمُسۡتَقۡدِمِیۡنَمِنۡکُمۡوَلَقَدۡعَلِمۡنَاالۡمُسۡتَاۡخِرِیۡنَ
اور بلا شبہ یقیناًہم نے جان لیابہت آگے جانے والوں کوتم میں سےاور بلاشبہ یقیناًہم نے جان لیابہت پیچھے آنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ عَلِمْنَاالْمُسْتَقْدِمِيْنَمِنْكُمْوَلَقَدْ عَلِمْنَاالْمُسْتَاْخِرِيْنَ
اور تحقیق ہمیں معلوم ہیںآگے گزرنے والےتم میں سےاور تحقیق ہمیں معلوم ہیںپیچھے رہ جانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2عَلِمْنَاWe know
3الْمُسْتَقْدِمِينَthe preceding ones
4مِنْكُمْamong you
5وَلَقَدْand verily
6عَلِمْنَاWe know
7الْمُسْتَأْخِرِينَthe later ones

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل