لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 20
وَ جَعَلۡنَا لَکُمۡ فِیۡہَا مَعَایِشَ وَ مَنۡ لَّسۡتُمۡ لَہٗ بِرٰزِقِیۡنَ ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنَالَکُمۡفِیۡہَامَعَایِشَوَمَنۡلَّسۡتُمۡلَہٗبِرٰزِقِیۡنَ
اور بنائے ہم نےتمہارے لیےاس میںاسباب معیشتاور اس کے لیے (بھی)نہیں ہو تمجس کےرازق
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنَالَکُمۡفِیۡہَامَعَایِشَوَمَنۡلَّسۡتُمۡلَہٗبِرٰزِقِیۡنَ
اور بنائے ہم نےتمہارے لیےاس میںمعیشت کے اسباباور جنہیںنہیں ہو تماس کوہر گز روزی دینے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلْنَالَكُمْفِيْهَامَعَايِشَوَمَنْلَّسْتُمْلَهٗبِرٰزِقِيْنَ
اور ہم نے بنائےتمہارے لیےاس میںسامانِ معیشتاور جو۔ جستم نہیںاس کے لیےرزق دینے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلْنَاAnd We have made
2لَكُمْfor you
3فِيهَاtherein
4مَعَايِشَmeans of living
5وَمَنْand whom
6لَسْتُمْyou are not
7لَهُfor him
8بِرَازِقِينَproviders

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل