لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 16
وَ لَقَدۡ جَعَلۡنَا فِی السَّمَآءِ بُرُوۡجًا وَّ زَیَّنّٰہَا لِلنّٰظِرِیۡنَ ﴿ۙ۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡجَعَلۡنَافِی السَّمَآءِبُرُوۡجًاوَّزَیَّنّٰہَالِلنّٰظِرِیۡنَ
اور البتہ تحقیقبنائے ہم نےآسمان میںکئی برجاور مزین کیا ہم نے اسےدیکھنے والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡجَعَلۡنَافِی السَّمَآءِبُرُوۡجًاوَّزَیَّنّٰہَالِلنّٰظِرِیۡنَ
اور بلاشبہ یقینابنائے ہم نےآسمان میںبرجاور مزین کر دیا ہم نےاسےدیکھنے والوں کےلیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ جَعَلْنَافِيالسَّمَآءِبُرُوْجًاوَّزَيَّنّٰهَالِلنّٰظِرِيْنَ
اور یقیناً ہم نے بنائےمیںآسمانبرج (جمع)اور اسے زینت دیدیکھنے والوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2جَعَلْنَاWe have placed
3فِيin
4السَّمَاءِthe heavens
5بُرُوجًاconstellations
6وَزَيَّنَّاهَاand We have beautified it
7لِلنَّاظِرِينَfor the observers

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل