لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجر (15) — آیت 10
وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ فِیۡ شِیَعِ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَفِیۡ شِیَعِالۡاَوَّلِیۡنَ
اور البتہ تحقیقبھیجا ہم نےآپ سے پہلے (رسول)گروہوں میںپہلے لوگوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَفِیۡ شِیَعِالۡاَوَّلِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًہم نے بھیجے کئی رسولتم سے پہلےقوموں میںپہلی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَامِنْقَبْلِكَفِيْشِيَعِالْاَوَّلِيْنَ
اور یقیناً ہم نے بھیجےسےتم سے پہلےمیںگروہپہلے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2أَرْسَلْنَاWe (had) sent
3مِنْfrom
4قَبْلِكَbefore you
5فِيin
6شِيَعِthe sects
7الْأَوَّلِينَ(of) the former (people)

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل