لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 7
وَ اِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّکُمۡ لَئِنۡ شَکَرۡتُمۡ لَاَزِیۡدَنَّکُمۡ وَ لَئِنۡ کَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِیۡ لَشَدِیۡدٌ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡتَاَذَّنَرَبُّکُمۡلَئِنۡشَکَرۡتُمۡلَاَزِیۡدَنَّکُمۡوَلَئِنۡکَفَرۡتُمۡاِنَّعَذَابِیۡلَشَدِیۡدٌ
اور جبآگاہ کردیاتمہارے رب نےالبتہ اگرشکر کیا تم نےالبتہ میں ضرور زیادہ دوں گا تمہیںاور البتہ اگرناشکری کی تم نےبےشکعذاب میراالبتہ سخت ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡتَاَذَّنَرَبُّکُمۡلَئِنۡشَکَرۡتُمۡلَاَزِیۡدَنَّکُمۡوَلَئِنۡکَفَرۡتُمۡاِنَّعَذَابِیۡلَشَدِیۡدٌ
اور جبصاف اعلان کر دیاتمہارے رب نےکہ یقیناً اگرشکر ادا کرو گے تمتو ضرور میں زیادہ دوں گا تمہیںاور اگرتم نا شکری کرو گےیقیناًعذاب میرابلاشبہ بڑا سخت ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْ تَاَذَّنَرَبُّكُمْلَئِنْشَكَرْتُمْلَاَزِيْدَنَّكُمْوَلَئِنْكَفَرْتُمْاِنَّعَذَابِيْلَشَدِيْدٌ
اور جب آگاہ کیاتمہارا ربالبتہ اگرتم شکر کرو گےمیں ضرور تمہیں اور زیادہ دوں گااور البتہ اگرتم نے ناشکری کیبیشکمیرا عذاببڑا سخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2تَأَذَّنَproclaimed
3رَبُّكُمْyour Lord
4لَئِنْIf
5شَكَرْتُمْyou are thankful
6لَأَزِيدَنَّكُمْsurely I will increase you
7وَلَئِنْbut if
8كَفَرْتُمْyou are ungrateful
9إِنَّindeed
10عَذَابِيMy punishment
11لَشَدِيدٌ(is) surely severe

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل