لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 31

قُلۡ لِّعِبَادِیَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یُقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ یُنۡفِقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ سِرًّا وَّ عَلَانِیَۃً مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَ یَوۡمٌ لَّا بَیۡعٌ فِیۡہِ وَ لَا خِلٰلٌ ﴿۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّعِبَادِیَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایُقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَیُنۡفِقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّاۡتِیَیَوۡمٌلَّابَیۡعٌفِیۡہِوَلَاخِلٰلٌ
کہہ دیجئےمیرے بندوں سےوہ جوایمان لائےوہ قائم کریںنمازاور وہ خرچ کریںاس میں سے جوجو رزق دیا ہم نے انہیںچھپ کراور ظاہری طور پراس سے پہلےکہآجائےوہ دننہیںکوئی تجارتاس میںاور نہکوئی دوستی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّعِبَادِیَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایُقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَیُنۡفِقُوۡامِمَّارَزَقۡنٰہُمۡسِرًّاوَّعَلَانِیَۃًمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّاۡتِیَیَوۡمٌلَّابَیۡعٌفِیۡہِوَلَا خِلٰلٌ
آپ کہہ دیںمیرے بندوں سےان لوگوں سے جوایمان لائے ہیںوہ قائم کریںنمازاور خرچ کریںاس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںچھپےاور کھلےاس سے پہلےکہآئےوہ دننہ خرید و فروخت ہو گیاُس میںاور نہ کوئی دوستی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْلِّعِبَادِيَالَّذِيْنَاٰمَنُوْايُقِيْمُواالصَّلٰوةَوَيُنْفِقُوْامِمَّارَزَقْنٰهُمْسِرًّاوَّعَلَانِيَةًمِّنْ قَبْلِاَنْ يَّاْتِيَيَوْمٌلَّا بَيْعٌفِيْهِوَلَا خِلٰلٌ
کہ دیںمیرے بندوں سےوہ جو کہایمان لائےقائم کریںنمازاور خرچ کریںاس سے جوہم نے انہیں دیاچھپا کراور ظاہراس سے قبلکہ آجائےوہ دننہ خریدو فروختاس میںاور نہ دوستی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2لِعِبَادِيَto My slaves
3الَّذِينَthose who
4آمَنُواbelieve
5يُقِيمُوا(to) establish
6الصَّلَاةَthe prayers
7وَيُنْفِقُواand (to) spend
8مِمَّاfrom what
9رَزَقْنَاهُمْWe have provided them
10سِرًّاsecretly
11وَعَلَانِيَةًand publicly
12مِنْfrom
13قَبْلِbefore
14أَنْ[that]
15يَأْتِيَcomes
16يَوْمٌa Day
17لَاnot
18بَيْعٌany trade
19فِيهِin it
20وَلَاand not
21خِلَالٌany friendship