لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 30

وَ جَعَلُوۡا لِلّٰہِ اَنۡدَادًا لِّیُضِلُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ؕ قُلۡ تَمَتَّعُوۡا فَاِنَّ مَصِیۡرَکُمۡ اِلَی النَّارِ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِاَنۡدَادًالِّیُضِلُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِہٖقُلۡتَمَتَّعُوۡافَاِنَّمَصِیۡرَکُمۡاِلَی النَّارِ
اور انہوں نے بنالئےاللہ کے لئےکچھ شریکتاکہ وہ بھٹکادیںاس کے راستے سےکہہ دیجئےتم فائدے اٹھا لوتو بےشکلوٹنا ہے تمہاراطرف آگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡالِلّٰہِاَنۡدَادًالِّیُضِلُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِہٖقُلۡتَمَتَّعُوۡافَاِنَّمَصِیۡرَکُمۡاِلَیالنَّارِ
اور انہوں نے بنا رکھےہیںاللہ تعالیٰ کےشریککہ وہ بھٹکا دیں انہیں۔ (اللہ تعالیٰ کے) راستے سےآپ کہہ دیںمزے کروتو بلاشبہپلٹنا ہے تمہیںطرفآگ کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلُوْالِلّٰهِاَنْدَادًالِّيُضِلُّوْاعَنْسَبِيْلِهٖقُلْتَمَتَّعُوْافَاِنَّمَصِيْرَكُمْاِلَىالنَّارِ
اور انہوں نے ٹھہرائےاللہ کے لیےشریکتاکہ وہ گمراہ کریںسےاس کا راستہکہ دیںفائدہ اٹھا لوپھر بیشکتمہارا لوٹناطرفجہنم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلُواAnd they set up
2لِلَّهِto Allah
3أَنْدَادًاequals
4لِيُضِلُّواso that they mislead
5عَنْfrom
6سَبِيلِهِHis Path
7قُلْSay
8تَمَتَّعُواEnjoy
9فَإِنَّbut indeed
10مَصِيرَكُمْyour destination
11إِلَى(is) to
12النَّارِthe Fire