لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 22

وَ قَالَ الشَّیۡطٰنُ لَمَّا قُضِیَ الۡاَمۡرُ اِنَّ اللّٰہَ وَعَدَکُمۡ وَعۡدَ الۡحَقِّ وَ وَعَدۡتُّکُمۡ فَاَخۡلَفۡتُکُمۡ ؕ وَ مَا کَانَ لِیَ عَلَیۡکُمۡ مِّنۡ سُلۡطٰنٍ اِلَّاۤ اَنۡ دَعَوۡتُکُمۡ فَاسۡتَجَبۡتُمۡ لِیۡ ۚ فَلَا تَلُوۡمُوۡنِیۡ وَ لُوۡمُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ ؕ مَاۤ اَنَا بِمُصۡرِخِکُمۡ وَ مَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُصۡرِخِیَّ ؕ اِنِّیۡ کَفَرۡتُ بِمَاۤ اَشۡرَکۡتُمُوۡنِ مِنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالشَّیۡطٰنُلَمَّاقُضِیَالۡاَمۡرُاِنَّاللّٰہَوَعَدَکُمۡوَعۡدَالۡحَقِّوَوَعَدۡتُّکُمۡفَاَخۡلَفۡتُکُمۡوَمَاکَانَلِیَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ سُلۡطٰنٍاِلَّاۤاَنۡدَعَوۡتُکُمۡفَاسۡتَجَبۡتُمۡلِیۡفَلَاتَلُوۡمُوۡنِیۡوَلُوۡمُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡمَاۤاَنَابِمُصۡرِخِکُمۡوَمَاۤاَنۡتُمۡبِمُصۡرِخِیَّاِنِّیۡکَفَرۡتُبِمَاۤاَشۡرَکۡتُمُوۡنِمِنۡ قَبۡلُاِنَّالظّٰلِمِیۡنَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور کہے گاشیطانجبفیصلہ کردیا جائے گاکام کابےشکاللہ تعالیٰ نےوعدہ کیا تم سےوعدہسچااور وعدہ کیا میں نے تم سےتو خلاف کیا میں نے تم سےاور نہتھامیرے لئےتم پرکوئی زورمگریہ کہبلایا میں نے تمہیںپس قبول کرلیا تم نےمیرے لیےپس نہتم ملامت کرو مجھےبلکہ ملامت کرواپنے نفسوں کونہیںمیںفریاد رسی کرنے والا تمہاریاور نہتمفریاد رسی کرنے والے ہو میریبےشک میںانکار کیا میں نےاس کا جوشریک ٹھہرایا تم نے مجھےاس سے پہلےبےشکظالم لوگان کے لئےعذاب ہےدرد ناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالشَّیۡطٰنُلَمَّاقُضِیَالۡاَمۡرُاِنَّاللّٰہَوَعَدَکُمۡوَعۡدَالۡحَقِّوَوَعَدۡتُّکُمۡفَاَخۡلَفۡتُکُمۡوَمَاکَانَلِیَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ سُلۡطٰنٍاِلَّاۤاَنۡدَعَوۡتُکُمۡفَاسۡتَجَبۡتُمۡلِیۡفَلَاتَلُوۡمُوۡنِیۡوَلُوۡمُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡمَاۤاَنَابِمُصۡرِخِکُمۡوَمَاۤاَنۡتُمۡبِمُصۡرِخِیَّاِنِّیۡکَفَرۡتُبِمَاۤاَشۡرَکۡتُمُوۡنِمِنۡ قَبۡلُاِنَّالظّٰلِمِیۡنَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور کہے گاشیطانجبفیصلہ کر دیا جائے گاکام کابلاشبہاللہ تعالیٰ نےوعدہ کیا تھا تم سےوعدہسچااور وعدہ کیا میں نے تم سےسو میں نے تم سے خلاف ورزی کیاور نہیںتھامیراتم پرکوئی غلبہسوائےاس کے کہمیں نے بلایا تمہیںتو کہا مان لیا تم نےمیراچنانچہ نہتم ملامت کرو مجھےاور ملامت کروخود کونہیںمیںفریاد رسی کرنے والا تمہاریاور نہیں ہوتمفریاد رسی کرنے والے میرییقیناً میںمیں انکار کرتا ہوںساتھ اس کے جوشریک بنایا تھاتم نے مجھےاس سے پہلےیقیناًظالمان کے لیےعذاب ہےدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالشَّيْطٰنُلَمَّاقُضِيَالْاَمْرُاِنَّ اللّٰهَوَعَدَكُمْوَعْدَ الْحَقِّوَوَعَدْتُّكُمْفَاَخْلَفْتُكُمْوَمَاكَانَلِيَعَلَيْكُمْمِّنْ سُلْطٰنٍاِلَّآاَنْدَعَوْتُكُمْفَاسْتَجَبْتُمْلِيْفَلَا تَلُوْمُوْنِيْوَلُوْمُوْٓااَنْفُسَكُمْمَآ اَنَابِمُصْرِخِكُمْوَمَآاَنْتُمْبِمُصْرِخِيَّاِنِّىْ كَفَرْتُبِمَآاَشْرَكْتُمُوْنِمِنْ قَبْلُاِنَّالظّٰلِمِيْنَلَهُمْعَذَابٌ اَلِيْمٌ
اور بولاشیطانجبفیصلہ ہوگیاامربیشک اللہوعدہ کیا تم سےسچا وعدہاورمیں نے وعدہ کیا تم سےپھر میں نے اس کے خلاف کیا تم سےاور نہتھامیراتم پرکوئی زورمگریہ کہمیں نے بلایا تمہیںپس تم نے کہا مان لیامیرالہٰذا نہ لگاؤ الزام مجھ پر تماور تم الزام لگاؤاپنے اوپرنہیں میںفریاد رسی کرسکتا تمہاریاور نہتمفریادرسی کرسکتے ہو میریبیشک میں انکار کرتا ہوںاس سے جوتم نے شریک بنایا مجھےاس سے قبلبیشکظالم (جمع)ان کے لیےدردناک عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd will say
2الشَّيْطَانُthe Shaitaan
3لَمَّاwhen
4قُضِيَhas been decided
5الْأَمْرُthe matter
6إِنَّIndeed
7اللَّهَAllah
8وَعَدَكُمْpromised you
9وَعْدَa promise
10الْحَقِّ(of) truth
11وَوَعَدْتُكُمْAnd I promised you
12فَأَخْلَفْتُكُمْbut I betrayed you
13وَمَاBut not
14كَانَhad
15لِيَI (for me)
16عَلَيْكُمْover you
17مِنْany
18سُلْطَانٍauthority
19إِلَّاexcept
20أَنْthat
21دَعَوْتُكُمْI invited you
22فَاسْتَجَبْتُمْand you responded
23لِيto me
24فَلَاSo (do) not
25تَلُومُونِيblame me
26وَلُومُواbut blame
27أَنْفُسَكُمْyourselves
28مَاNot
29أَنَا(can) I
30بِمُصْرِخِكُمْ(be) your helper
31وَمَاand not
32أَنْتُمْyou (can)
33بِمُصْرِخِيَّ(be) my helper
34إِنِّيIndeed I
35كَفَرْتُI deny
36بِمَا[of what]
37أَشْرَكْتُمُونِyour association of me (with Allah)
38مِنْfrom
39قَبْلُbefore
40إِنَّIndeed
41الظَّالِمِينَthe wrongdoers
42لَهُمْfor them
43عَذَابٌ(is) a punishment
44أَلِيمٌpainful