لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 21

وَ بَرَزُوۡا لِلّٰہِ جَمِیۡعًا فَقَالَ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُنَّا لَکُمۡ تَبَعًا فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّغۡنُوۡنَ عَنَّا مِنۡ عَذَابِ اللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ ؕ قَالُوۡا لَوۡ ہَدٰىنَا اللّٰہُ لَہَدَیۡنٰکُمۡ ؕ سَوَآءٌ عَلَیۡنَاۤ اَجَزِعۡنَاۤ اَمۡ صَبَرۡنَا مَا لَنَا مِنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿٪۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَبَرَزُوۡالِلّٰہِجَمِیۡعًافَقَالَالضُّعَفٰٓؤُالِلَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡۤااِنَّاکُنَّالَکُمۡتَبَعًافَہَلۡاَنۡتُمۡمُّغۡنُوۡنَعَنَّامِنۡ عَذَابِاللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍقَالُوۡالَوۡہَدٰىنَااللّٰہُلَہَدَیۡنٰکُمۡسَوَآءٌعَلَیۡنَاۤاَجَزِعۡنَاۤاَمۡصَبَرۡنَامَالَنَامِنۡ مَّحِیۡصٍ
اور وہ سامنے ہوں گےاللہ کےسب کے سبتو کہیں گےکمزور لوگان سے جنہوں نےتکبر کیابےشک ہمتھےہمتمہارے لئےتابعتو کیاتمبچانے والے ہوہمیںعذاب سےاللہ کےکچھ بھیوہ کہیں گےاگرہدایت دیتا ہمیںاللہالبتہ ہدایت کرتے ہم تمہیںیکساں / برابر ہےہم پرخواہ ہم جزع و فزع کریںیاصبر کریں ہمنہیں ہےہمارے لئےکوئی پناہ گاہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَبَرَزُوۡالِلّٰہِجَمِیۡعًافَقَالَالضُّعَفٰٓؤُالِلَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡۤااِنَّاکُنَّالَکُمۡتَبَعًافَہَلۡاَنۡتُمۡمُّغۡنُوۡنَعَنَّامِنۡ عَذَابِ اللّٰہِمِنۡ شَیۡءٍقَالُوۡالَوۡہَدٰىنَااللّٰہُلَہَدَیۡنٰکُمۡسَوَآءٌعَلَیۡنَاۤاَجَزِعۡنَاۤاَمۡصَبَرۡنَامَالَنَامِنۡ مَّحِیۡصٍ
اور وہ پیش ہوں گےاللہ تعالیٰ کے لیےسب لوگتو کہیں گےکمزور لوگاُن لوگوں سے جوبڑے بنے ہوئے تھےیقیناً ہمتھے ہمتمہارےپیروکارتو کیاتمکام آنے والے ہوہمارےاللہ تعالیٰ کے عذاب سےکچھ بھیوہ کہیں گےاگرہدایت دیتا ہمیںاللہ تعالیٰتوضرور رہنمائی کرتے ہم تمہارییکساں ہےہم پرہم بے قرار ہوںیاصبر کریں ہمنہیںہمارے لیےبھاگنے کی کوئی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَبَرَزُوْالِلّٰهِجَمِيْعًافَقَالَالضُّعَفٰٓؤُالِلَّذِيْنَاسْتَكْبَرُوْٓااِنَّا كُنَّالَكُمْتَبَعًافَهَلْاَنْتُمْمُّغْنُوْنَعَنَّامِنْعَذَابِ اللّٰهِمِنْ شَيْءٍقَالُوْالَوْهَدٰىنَااللّٰهُلَهَدَيْنٰكُمْسَوَآءٌعَلَيْنَآاَجَزِعْنَآاَمْصَبَرْنَامَا لَنَامِنْ مَّحِيْصٍ
اور وہ حاضر ہونگےاللہ کے آگےسبپھر کہیں گےکمزور (جمع)ان لوگوں سے جوبڑے بنتے تھےبیشک ہم تھےتمہارےتابعتو کیاتمدفع کرتے ہوہم سےسےاللہ کا عذابکسی قدروہ کہیں گےاگرہمیں ہدایت کرتااللہالبتہ ہم ہدایت کرتے تمہیںبرابرہم پر (لیے)خواہ ہم گھبرائیںیاہم صبر کریںنہیں ہمارے لیےکوئی چھٹکارا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَبَرَزُواAnd they will come forth
2لِلَّهِbefore Allah
3جَمِيعًاall together
4فَقَالَthen will say
5الضُّعَفَاءُthe weak
6لِلَّذِينَto those who
7اسْتَكْبَرُواwere arrogant
8إِنَّاIndeed we
9كُنَّاwe were
10لَكُمْyour
11تَبَعًاfollowers
12فَهَلْso can?
13أَنْتُمْyou (be)
14مُغْنُونَthe one who avails
15عَنَّاus
16مِنْfrom
17عَذَابِ(the) punishment
18اللَّهِ(of) Allah
19مِنْfrom
20شَيْءٍanything
21قَالُواThey will say
22لَوْIf
23هَدَانَاhad guided us
24اللَّهُAllah
25لَهَدَيْنَاكُمْsurely we would have guided you
26سَوَاءٌ(It is) same
27عَلَيْنَاfor us
28أَجَزِعْنَاwhether we show intolerance
29أَمْor
30صَبَرْنَاwe are patient
31مَاnot
32لَنَا(is) for us
33مِنْany
34مَحِيصٍplace of escape