لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 2

اللّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ وَیۡلٌ لِّلۡکٰفِرِیۡنَ مِنۡ عَذَابٍ شَدِیۡدِۣ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اللّٰہِالَّذِیۡلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَوَیۡلٌلِّلۡکٰفِرِیۡنَمِنۡ عَذَابٍ شَدِیۡدِۣ
اللہ تعالیٰ کےوہ ذاتاسی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمیں میں ہےاور ہلاکت ہےکافروں کے لئےسخت عذاب سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اللّٰہِالَّذِیۡلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَوَیۡلٌلِّلۡکٰفِرِیۡنَمِنۡ عَذَابٍشَدِیۡدِۣ
اللہ تعالیٰوہ ذاتاسی کا ہےجوآسمانوں میں ہےاورجوزمین میں ہےاور تباہی ہےکافروں کے لیےعذاب سےسخت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اللّٰهِالَّذِيْلَهٗمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَافِي الْاَرْضِوَوَيْلٌلِّلْكٰفِرِيْنَمِنْعَذَابٍشَدِيْدِ
اللہوہ جو کہاسی کے لیےجو کچھآسمانوں میںاور جو کچھزمین میںاورخرابیکافروں کے لیےسےعذابشخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهِAllah
2الَّذِي(is) the One
3لَهُto Him (belongs)
4مَاwhatever
5فِي(is) in
6السَّمَاوَاتِthe heavens
7وَمَاand whatever
8فِي(is) in
9الْأَرْضِthe earth
10وَوَيْلٌAnd woe
11لِلْكَافِرِينَto the disbelievers
12مِنْfrom
13عَذَابٍthe punishment
14شَدِيدٍsevere