لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 18

مَثَلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ اَعۡمَالُہُمۡ کَرَمَادِۣ اشۡتَدَّتۡ بِہِ الرِّیۡحُ فِیۡ یَوۡمٍ عَاصِفٍ ؕ لَا یَقۡدِرُوۡنَ مِمَّا کَسَبُوۡا عَلٰی شَیۡءٍ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الضَّلٰلُ الۡبَعِیۡدُ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِرَبِّہِمۡاَعۡمَالُہُمۡکَرَمَادِ ۣاشۡتَدَّتۡبِہِالرِّیۡحُفِیۡ یَوۡمٍعَاصِفٍلَایَقۡدِرُوۡنَمِمَّاکَسَبُوۡاعَلٰی شَیۡءٍذٰلِکَہُوَالضَّلٰلُالۡبَعِیۡدُ
مثالان لوگوں کی جنہوں نےکفر کیااپنے رب سےاعمال ان کےاس راکھ کی طرح ہیںکہ سخت ہوگئی ہواس پرہواایک دن میںتیز ہوا کےنہ وہ قدرت رکھیں گےاس میں سے جوانہوں نے کمائی کیکسی چیز پریہی ہےوہگمراہیدور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِرَبِّہِمۡاَعۡمَالُہُمۡکَرَمَادِ ۣاشۡتَدَّتۡبِہِالرِّیۡحُفِیۡ یَوۡمٍعَاصِفٍلَایَقۡدِرُوۡنَمِمَّاکَسَبُوۡاعَلٰی شَیۡءٍذٰلِکَہُوَالضَّلٰلُالۡبَعِیۡدُ
مثالان کی جنہوں نےکفر کیااپنے رب کااعمال ان کےراکھ کی طرح ہیںچل پڑےجس پرہوادن میںآندھی والےنہیں وہ قادر ہوں گےاس میں سے جوانہوں نے کمایا تھاکسی چیز پریہیوہگمراہیدور کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَثَلُالَّذِيْنَكَفَرُوْابِرَبِّهِمْاَعْمَالُهُمْكَرَمَادِاشْتَدَّتْبِهِالرِّيْحُفِيْيَوْمٍعَاصِفٍلَا يَقْدِرُوْنَمِمَّاكَسَبُوْاعَلٰي شَيْءٍذٰلِكَهُوَالضَّلٰلُالْبَعِيْدُ
مثالوہ لوگجو منکر ہوئےاپنے رب کےان کے عملراکھ کی طرحزور کی چلیاس پرہوامیںدنآندھی والاانہیں قدرت نہ ہوگیاس سے جوانہوں نے کمایاکسی چیز پریہوہگمراہیدور
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَثَلُ(The) example
2الَّذِينَ(of) those who
3كَفَرُواdisbelieve
4بِرَبِّهِمْin their Lord
5أَعْمَالُهُمْtheir deeds
6كَرَمَادٍ(are) like ashes
7اشْتَدَّتْblows furiously
8بِهِon it
9الرِّيحُthe wind
10فِيin
11يَوْمٍa day
12عَاصِفٍstormy
13لَاNo
14يَقْدِرُونَcontrol (they have)
15مِمَّاof what
16كَسَبُواthey have earned
17عَلَىon
18شَيْءٍanything
19ذَلِكَThat
20هُوَ[it]
21الضَّلَالُ(is) the straying
22الْبَعِيدُfar