لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 12
وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَکَّلَ عَلَی اللّٰہِ وَ قَدۡ ہَدٰىنَا سُبُلَنَا ؕ وَ لَنَصۡبِرَنَّ عَلٰی مَاۤ اٰذَیۡتُمُوۡنَا ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ ﴿٪۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَنَاۤاَلَّانَتَوَکَّلَعَلَی اللّٰہِوَقَدۡہَدٰىنَاسُبُلَنَاوَلَنَصۡبِرَنَّعَلٰی مَاۤاٰذَیۡتُمُوۡنَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور کیا ہےہمیںکہ نہہم توکل کریںاللہ پرحالانکہ تحقیقہدایت دی اس نے ہمیںہمارے راستوں کیاور البتہ ہم ضرور صبر کریں گےاوپر اس جواذیت دے رہے ہو تم ہمیںاور اللہ پر ہیپس چاہیے کہ توکل کریںتوکل کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَالَنَاۤاَلَّانَتَوَکَّلَعَلَی اللّٰہِوَقَدۡہَدٰىنَاسُبُلَنَاوَلَنَصۡبِرَنَّعَلٰیمَاۤاٰذَیۡتُمُوۡنَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور کیا ہےہمارے لیےیہ کہ نہہم بھروسہ کریںاللہ تعالیٰ پرحالانکہ یقیناًاس نے ہمیں دکھائےہمارے راستےاور یقیناً ہم ضرور صبر کریں گےاوپراس کے جوتکلیف دو گے تم تمہیںاور اللہ تعالیٰ پرپس لازم ہے کہ بھروسہ کریںبھروسہ کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَالَنَآاَلَّا نَتَوَكَّلَعَلَي اللّٰهِوَقَدْ هَدٰىنَاسُبُلَنَاوَلَنَصْبِرَنَّعَلٰيمَآاٰذَيْتُمُوْنَاوَعَلَي اللّٰهِفَلْيَتَوَكَّلِالْمُتَوَكِّلُوْنَ
اور کیاہمارے لیےکہ ہم نہ بھروسہ کریںاللہ پراوراس نے ہمیں دکھا دیںہماری راہیںاور ہم ضرور صبر کرینگےپرجوتم ہمیں ایذا دیتے ہواوراللہ پرپس بھروسہ کرنا چاہیےبھروسہ کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd what?
2لَنَا(is) for us
3أَلَّاthat not
4نَتَوَكَّلَwe put our trust
5عَلَىupon
6اللَّهِAllah
7وَقَدْwhile certainly
8هَدَانَاHe has guided us
9سُبُلَنَاto our ways
10وَلَنَصْبِرَنَّAnd surely we will bear with patience
11عَلَىon
12مَاwhat
13آذَيْتُمُونَاharm you may cause us
14وَعَلَىAnd upon
15اللَّهِAllah
16فَلْيَتَوَكَّلِso let put (their) trust
17الْمُتَوَكِّلُونَthe ones who put (their) trust

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل