لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 40

وَ اِنۡ مَّا نُرِیَنَّکَ بَعۡضَ الَّذِیۡ نَعِدُہُمۡ اَوۡ نَتَوَفَّیَنَّکَ فَاِنَّمَا عَلَیۡکَ الۡبَلٰغُ وَ عَلَیۡنَا الۡحِسَابُ ﴿۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ اِنۡ مَّانُرِیَنَّکَبَعۡضَالَّذِیۡنَعِدُہُمۡاَوۡنَتَوَفَّیَنَّکَفَاِنَّمَاعَلَیۡکَالۡبَلٰغُوَعَلَیۡنَاالۡحِسَابُ
اور اگرہم دکھائیں آپ کوبعضوہ جس کاہم وعدہ کرتے ہیں ان سےیاہم فوت کرلیں آپ کوتو بےشکآپ کے ذمہ ہےپہنچانااور ہمارے ذمہ ہےحساب لینا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ اِنۡمَّانُرِیَنَّکَبَعۡضَالَّذِیۡنَعِدُہُمۡاَوۡنَتَوَفَّیَنَّکَفَاِنَّمَاعَلَیۡکَالۡبَلٰغُوَعَلَیۡنَاالۡحِسَابُ
اور اگرجو کچھہم دکھا دیں آپ کوکچھ حصہجس کیہم دھمکی دے رہے ہیں انہیںیاواقعتا ً ہم اٹھا لیں آپ کوتو بلاشبہآپ کے ذمےپہنچا دینااور اوپر ہمارےحساب لینا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْمَّا نُرِيَنَّكَبَعْضَالَّذِيْنَعِدُهُمْاَوْنَتَوَفَّيَنَّكَفَاِنَّمَاعَلَيْكَالْبَلٰغُوَعَلَيْنَاالْحِسَابُ
اور اگرتمہیں دکھا دیں ہمکچھ حصہوہ جو کہہم نے ان سے وعدہ کیایاہم تمہیں وفات دیںتو اس کے سوا نہیںتم پر (تمہارے ذمے)پہنچانااور ہم پر (ہمارا کام)حساب لینا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْAnd whether
2مَا(what)
3نُرِيَنَّكَWe show you
4بَعْضَa part
5الَّذِي(of) what
6نَعِدُهُمْWe have promised them
7أَوْor
8نَتَوَفَّيَنَّكَWe cause you to die
9فَإِنَّمَاso only
10عَلَيْكَon you
11الْبَلَاغُ(is) the conveyance
12وَعَلَيْنَاand on Us
13الْحِسَابُ(is) the reckoning