لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 35

مَثَلُ الۡجَنَّۃِ الَّتِیۡ وُعِدَ الۡمُتَّقُوۡنَ ؕ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ؕ اُکُلُہَا دَآئِمٌ وَّ ظِلُّہَا ؕ تِلۡکَ عُقۡبَی الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا ٭ۖ وَّ عُقۡبَی الۡکٰفِرِیۡنَ النَّارُ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُالۡجَنَّۃِالَّتِیۡوُعِدَالۡمُتَّقُوۡنَتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُاُکُلُہَادَآئِمٌوَّظِلُّہَاتِلۡکَعُقۡبَیالَّذِیۡنَاتَّقَوۡاوَّعُقۡبَیالۡکٰفِرِیۡنَالنَّارُ
مثالاس جنت کیجس کاوعدہ کئے گئےمتقی لوگبہتی ہیںاس کے نیچے سےنہریںپھل اس کےدائمی ہیںاور اس کا سایہ (بھی)یہانجام ہےان لوگوں کا جنہوں نےتقویٰ کیااور انجامکافروں کاآگ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُالۡجَنَّۃِالَّتِیۡوُعِدَالۡمُتَّقُوۡنَتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُاُکُلُہَادَآئِمٌوَّظِلُّہَاتِلۡکَعُقۡبَیالَّذِیۡنَ اتَّقَوۡاوَّعُقۡبَیالۡکٰفِرِیۡنَالنَّارُ
مثالجنت کیجس کاوعدہ کیا گیا ہےمتقیوں سےبہہ رہی ہیںاس کےنیچے سےنہریںپھل اس کادائمی ہےاور سایہ اس کایہانجامان لوگوں کا جو متقی بنےاور انجامکافروں کاآگ ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَثَلُالْجَنَّةِالَّتِيْوُعِدَالْمُتَّقُوْنَتَجْرِيْمِنْ تَحْتِهَالْاَنْهٰرُاُكُلُهَادَآئِمٌوَّظِلُّهَاتِلْكَعُقْبَىالَّذِيْنَ اتَّقَوْاوَّعُقْبَىالْكٰفِرِيْنَالنَّارُ
کیفیتجنتوہ جو کہوعدہ کیا گیاپرہیزگار (جمع)بہتی ہیںاس کے نیچےنہریںاس کے پھلدائماور اس کا سایہیہانجامپرہیزگاروں (جمع)اور انجامکافروںجہنم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَثَلُThe example
2الْجَنَّةِof Paradise
3الَّتِيwhich
4وُعِدَ(is) promised
5الْمُتَّقُونَ(to) the righteous
6تَجْرِيflows
7مِنْfrom
8تَحْتِهَاunderneath it
9الْأَنْهَارُthe rivers
10أُكُلُهَاIts food
11دَائِمٌ(is) everlasting
12وَظِلُّهَاand its shade
13تِلْكَThis
14عُقْبَى(is the) end
15الَّذِينَof those who
16اتَّقَوْا(are) righteous
17وَعُقْبَىand (the) end
18الْكَافِرِينَ(of) the disbelievers
19النَّارُ(is) the Fire