لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 34

لَہُمۡ عَذَابٌ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ لَعَذَابُ الۡاٰخِرَۃِ اَشَقُّ ۚ وَ مَا لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مِنۡ وَّاقٍ ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَہُمۡعَذَابٌفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَلَعَذَابُالۡاٰخِرَۃِاَشَقُّوَمَالَہُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ وَّاقٍ
ان کے لئےعذاب ہےزندگی میںدنیا کیاور البتہ عذابآخرت کازیادہ سخت ہےاور نہیںان کے لئےاللہ سےکوئی بچانے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَہُمۡعَذَابٌفِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَلَعَذَابُ الۡاٰخِرَۃِاَشَقُّوَمَالَہُمۡمِّنَ اللّٰہِمِنۡ وَّاقٍ
ان کے لیےعذاب ہےدنیا کی زندگی میںاور یقیناً آخرت کا عذابزیادہ سخت ہےاور نہیںان کے لیےاللہ تعالیٰ سےکوئی بچانے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَهُمْعَذَابٌفِيالْحَيٰوةِ الدُّنْيَاوَلَعَذَابُ الْاٰخِرَةِاَشَقُّوَمَالَهُمْمِّنَ اللّٰهِمِنْ وَّاقٍ
ان کے لیےعذابمیںدنیا کی زندگیاورالبتہ آخرت کا عذابنہایت تکلیف دہاور نہیںان کے لیےاللہ سےکوئی بچانے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَهُمْFor them
2عَذَابٌ(is) a punishment
3فِيin
4الْحَيَاةِthe life
5الدُّنْيَا(of) the world
6وَلَعَذَابُand surely the punishment
7الْآخِرَةِ(of) the Hereafter
8أَشَقُّ(is) harder
9وَمَاAnd not
10لَهُمْfor them
11مِنَagainst
12اللَّهِAllah
13مِنْany
14وَاقٍdefender