لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 32

وَ لَقَدِ اسۡتُہۡزِیَٔ بِرُسُلٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَاَمۡلَیۡتُ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ثُمَّ اَخَذۡتُہُمۡ ۟ فَکَیۡفَ کَانَ عِقَابِ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدِاسۡتُہۡزِئَبِرُسُلٍمِّنۡ قَبۡلِکَفَاَمۡلَیۡتُلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاثُمَّاَخَذۡتُہُمۡفَکَیۡفَکَانَعِقَابِ
اور البتہ تحقیقمذاق اڑایا گیاکئی رسولوں کاآپ سےقبلتو ڈھیل دی میں نےان کو جنہوں نےکفر کیاپھرپھر پکڑ لیا میں نے انہیںتو کیسیتھیسزا میری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدِاسۡتُہۡزِئَبِرُسُلٍمِّنۡ قَبۡلِکَفَاَمۡلَیۡتُلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاثُمَّاَخَذۡتُہُمۡفَکَیۡفَکَانَعِقَابِ
اور بلاشبہ یقیناًمذاق اڑایا گیا ہےکئی رسولوں کاآپ سے پہلےتو مہلت دی میں نےان کے لیےجنہوں نے کفر کیاپھرمیں نے آپکڑا انہیںتو کیساتھامیرا عذاب
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدِاسْتُهْزِئَبِرُسُلٍمِّنْ قَبْلِكَفَاَمْلَيْتُلِلَّذِيْنَ كَفَرُوْاثُمَّاَخَذْتُهُمْفَكَيْفَكَانَعِقَابِ
اور البتہمذاق اڑایا گیارسولوں کاتم سے پہلےتو میں نے ڈھیل دیجنہوں نے کفر کیا (کافر)پھرمیں نے ان کی پکڑ کیسو کیساتھامیرا بدلہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدِAnd certainly
2اسْتُهْزِئَwere mocked
3بِرُسُلٍMessengers
4مِنْfrom
5قَبْلِكَbefore you
6فَأَمْلَيْتُbut I granted respite
7لِلَّذِينَto those who
8كَفَرُواdisbelieved
9ثُمَّthen
10أَخَذْتُهُمْI seized them
11فَكَيْفَand how?
12كَانَwas
13عِقَابِMy penalty