لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 3
وَ ہُوَ الَّذِیۡ مَدَّ الۡاَرۡضَ وَ جَعَلَ فِیۡہَا رَوَاسِیَ وَ اَنۡہٰرًا ؕ وَ مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِیۡہَا زَوۡجَیۡنِ اثۡنَیۡنِ یُغۡشِی الَّیۡلَ النَّہَارَ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡمَدَّالۡاَرۡضَوَجَعَلَفِیۡہَارَوَاسِیَوَاَنۡہٰرًاوَمِنۡ کُلِّالثَّمَرٰتِجَعَلَفِیۡہَازَوۡجَیۡنِاثۡنَیۡنِیُغۡشِیالَّیۡلَالنَّہَارَاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور و ہی ہےجس نےپھیلادیازمین کواور بنائےاس میںپہاڑاور نہریںاور ہر قسم سےپھلوں کیاس نے بنائےاس میںجوڑےدو دوڈھانپتا ہےرات کودن پربےشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو غور و فکر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡمَدَّالۡاَرۡضَوَجَعَلَفِیۡہَارَوَاسِیَوَاَنۡہٰرًاوَمِنۡ کُلِّالثَّمَرٰتِجَعَلَفِیۡہَازَوۡجَیۡنِاثۡنَیۡنِیُغۡشِیالَّیۡلَالنَّہَارَاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور وہی ہےجس نےپھیلایازمین کواور بنائے ہیںاس میںپہاڑاور دریاہر طرح کےپھلاس نے بنائے ہیںاس میںجوڑادو دو قسم کاوہ اوڑھا دیتا ہےرات کودن پربلاشبہاس میںیقیناً نشانیاں ہیںلوگوں کے لیےجو غوروفکر کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَ الَّذِيْمَدَّ الْاَرْضَوَجَعَلَفِيْهَارَوَاسِيَوَاَنْهٰرًاوَمِنْ كُلِّالثَّمَرٰتِجَعَلَفِيْهَازَوْجَيْنِاثْنَيْنِيُغْشِيالَّيْلَالنَّهَارَاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍيَّتَفَكَّرُوْنَ
اور وہی وہ۔ جسپھیلایا زمین کواور بنایااس میںپہاڑ (جمع)اور نہریںاور ہر ایک سےپھل (جمع)بنایااس میںجوڑےدو دوقسموہ ڈھانپتا ہےراتدنبیشکاس میںنشانیاںلوگوں کے لئے جوغور وفکر کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الَّذِي(is) the One Who
3مَدَّspread
4الْأَرْضَthe earth
5وَجَعَلَand placed
6فِيهَاin it
7رَوَاسِيَfirm mountains
8وَأَنْهَارًاand rivers
9وَمِنْand from
10كُلِّall
11الثَّمَرَاتِ(of) the fruits
12جَعَلَHe made
13فِيهَاin it
14زَوْجَيْنِpairs
15اثْنَيْنِtwo
16يُغْشِيHe covers
17اللَّيْلَthe night
18النَّهَارَ(with) the day
19إِنَّIndeed
20فِيin
21ذَلِكَthat
22لَآيَاتٍsurely (are) Signs
23لِقَوْمٍfor a people
24يَتَفَكَّرُونَwho ponder

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل