لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 29

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰی لَہُمۡ وَ حُسۡنُ مَاٰبٍ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِطُوۡبٰیلَہُمۡوَحُسۡنُمَاٰبٍ
وہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کئےنیکخوش حالی ہےان کےلیےاور عمدہٹھکانہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِطُوۡبٰیلَہُمۡوَحُسۡنُمَاٰبٍ
جو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکراحت و فر حت ہےان کے لیےاور اچھاٹھکانہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِطُوْبٰىلَهُمْوَحُسْنُمَاٰبٍ
جو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیک (جمع)خوشحالیان کے لیےاور اچھاٹھکانا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2آمَنُواbelieved
3وَعَمِلُواand did
4الصَّالِحَاتِrighteous deeds
5طُوبَىblessedness
6لَهُمْ(is) for them
7وَحُسْنُand a beautiful
8مَآبٍplace of return