لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 27

وَ یَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ قُلۡ اِنَّ اللّٰہَ یُضِلُّ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَہۡدِیۡۤ اِلَیۡہِ مَنۡ اَنَابَ ﴿ۖۚ۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّاللّٰہَیُضِلُّمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡۤاِلَیۡہِمَنۡاَنَابَ
اور کہتے ہیںوہ لوگ جنہوں نےکفر کیاکیوں نہیںاتاری گئیاس پرکوئی نشانیاس کے رب کی طرف سےکہہ دیجئےبےشکاللہبھٹکاتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاور ہدایت دیتا ہےاپنی طرفاسے جورجوع کرے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیَۃٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّاللّٰہَیُضِلُّمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡۤاِلَیۡہِمَنۡاَنَابَ
اور وہ کہتے ہیںجن لوگوں نےکفرکیاکیوں نہیںاتارا گیااس پرکوئی معجزہاس کے رب کی طرف سےآپ فرما دیںبلا شبہاللہ تعالیٰگمراہ کرتا ہےجس کووہ چا ہتا ہےاور وہ راہ دکھاتا ہےاپنی طرفجورجوع کرے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَقُوْلُالَّذِيْنَ كَفَرُوْالَوْلَآ اُنْزِلَعَلَيْهِاٰيَةٌمِّنْرَّبِّهٖقُلْاِنَّاللّٰهَيُضِلُّمَنْ يَّشَآءُوَيَهْدِيْٓاِلَيْهِمَنْاَنَابَ
اور کہتے ہیںوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)کیوںنہ اتاری گئیاس پرکوئی نشانیسےاس کا ربآپ کہ دیںبیشکاللہگمراہ کرتا ہےجس کو چاہتا ہےاور راہ دکھاتا ہےاپنی طرفجورجوع کرے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَقُولُAnd say
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieved
4لَوْلَاWhy has not
5أُنْزِلَbeen sent down
6عَلَيْهِupon him
7آيَةٌa Sign
8مِنْfrom
9رَبِّهِhis Lord
10قُلْSay
11إِنَّIndeed
12اللَّهَAllah
13يُضِلُّlets go astray
14مَنْwhom
15يَشَاءُHe wills
16وَيَهْدِيand guides
17إِلَيْهِto Himself
18مَنْwhoever
19أَنَابَturns back