لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 26

اَللّٰہُ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یَقۡدِرُ ؕ وَ فَرِحُوۡا بِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ؕ وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا فِی الۡاٰخِرَۃِ اِلَّا مَتَاعٌ ﴿٪۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُوَفَرِحُوۡابِالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَمَاالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَافِی الۡاٰخِرَۃِاِلَّامَتَاعٌ
اللہ تعالیٰپھیلاتا ہےرزق کوجس کے لئےوہ چاہتا ہےاور وہ تنگ کر دیتا ہےاور وہ خوش ہوگئےزندگی پردنیا کیاور نہیںزندگیدنیا کیآخرت (کے مقابلے) میںمگرایک متاع(حقیر)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُوَفَرِحُوۡابِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَمَاالۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَافِی الۡاٰخِرَۃِاِلَّامَتَاعٌ
اللہ تعالیٰوہ فراخ کرتا ہےرزقجس کے لیےوہ چاہتا ہےاور وہ تنگ کرتا ہےاور وہ خوش ہو گئےدنیا کی زندگی پرحالانکہ نہیںدنیا کی زندگیآخرت میںسوائےتھوڑے سامان کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُيَبْسُطُالرِّزْقَلِمَنْ يَّشَآءُوَيَقْدِرُوَفَرِحُوْابِالْحَيٰوةِالدُّنْيَاوَمَاالْحَيٰوةُ الدُّنْيَافِيالْاٰخِرَةِاِلَّامَتَاعٌ
اللہکشادہ کرتا ہےرزقجس کے لیے وہ چاہتا ہےتنگ کرتا ہےاور وہ خوش ہیںزندگی سےدنیااور نہیںدنیا کی زندگیمقابلہ (میں)آخرتمگر (صرف)متاع حقیر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2يَبْسُطُextends
3الرِّزْقَthe provision
4لِمَنْfor whom
5يَشَاءُHe wills
6وَيَقْدِرُand restricts
7وَفَرِحُواAnd they rejoice
8بِالْحَيَاةِin the life
9الدُّنْيَا(of) the world
10وَمَاand nothing
11الْحَيَاةُ(is) the life
12الدُّنْيَاof the world
13فِيin (comparison to)
14الْآخِرَةِthe Hereafter
15إِلَّاexcept
16مَتَاعٌan enjoyment