لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 12

ہُوَ الَّذِیۡ یُرِیۡکُمُ الۡبَرۡقَ خَوۡفًا وَّ طَمَعًا وَّ یُنۡشِیُٔ السَّحَابَ الثِّقَالَ ﴿ۚ۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡیُرِیۡکُمُالۡبَرۡقَخَوۡفًاوَّطَمَعًاوَّ یُنۡشِئُالسَّحَابَالثِّقَالَ
وہی ہےجودکھاتا ہے تمہیںبجلی کی چمکخوفاور امید سےاور اٹھاتا ہےبادلبوجھل
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡیُرِیۡکُمُالۡبَرۡقَخَوۡفًاوَّطَمَعًاوَّ یُنۡشِئُالسَّحَابَالثِّقَالَ
وہوہی ہے جودکھاتا ہے تمہیںبجلیخوف کے لیےاور امید کے لیےوہ پیدا کرتا ہےبادلبوجھل
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَالَّذِيْيُرِيْكُمُالْبَرْقَخَوْفًاوَّطَمَعًاوَّيُنْشِئُالسَّحَابَالثِّقَالَ
وہوہ جو کہتمہیں دکھاتا ہےبجلیڈرانے کواور امید دلانے کواور اٹھاتا ہےبادلبوجھل
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3يُرِيكُمُshows you
4الْبَرْقَthe lightning
5خَوْفًاa fear
6وَطَمَعًاand a hope
7وَيُنْشِئُand brings up
8السَّحَابَthe clouds
9الثِّقَالَthe heavy