لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الرعد (13) — آیت 1
الٓـمّٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ ؕ وَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ الۡحَقُّ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الٓـمّٓرٰتِلۡکَاٰیٰتُالۡکِتٰبِوَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَالۡحَقُّوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایُؤۡمِنُوۡنَ
ال م ریہآیات ہیںکتاب کیاور جو کچھنازل کیا گیاطرف آپ کےآپ کے رب کی طرف سےحق ہےاور لیکناکثرلوگنہیں وہ ایمان لاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الٓـمّٓرٰتِلۡکَاٰیٰتُالۡکِتٰبِوَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَالۡحَقُّوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایُؤۡمِنُوۡنَ
الٓمرٰیہآیات ہیںکتاب الٰہی کیاور جو کچھنازل کیا گیا ہےآپ پرآپ کے رب کی جانب سےحق ہےلیکناکثرلوگنہیں ایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الٓمّٓرٰتِلْكَاٰيٰتُالْكِتٰبِوَالَّذِيْٓاُنْزِلَاِلَيْكَمِنْ رَّبِّكَالْحَقُّوَلٰكِنَّاَكْثَرَ النَّاسِلَا يُؤْمِنُوْنَ
الف لام میم رایہآیتیںکتاباور وہ جو کہاتارا گیاتمہاری طرفتمہارے رب کی طرف سےحقاور لیکن (مگر)اکثر لوگایمان نہیں لاتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1المرAlif Laam Mim Ra
2تِلْكَThese
3آيَاتُ(are) the Verses
4الْكِتَابِ(of) the Book
5وَالَّذِيAnd that which
6أُنْزِلَhas been revealed
7إِلَيْكَto you
8مِنْfrom
9رَبِّكَyour Lord
10الْحَقُّ(is) the truth
11وَلَكِنَّbut
12أَكْثَرَmost
13النَّاسِ(of) the mankind
14لَا(do) not
15يُؤْمِنُونَbelieve

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل