لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 98

قَالَ سَوۡفَ اَسۡتَغۡفِرُ لَکُمۡ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۹۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَسَوۡفَاَسۡتَغۡفِرُلَکُمۡرَبِّیۡاِنَّہٗہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
کہاضرورمیں بخشش مانگوں گاتمہارے لیےاپنے رب سےبےشک وہوہی ہےبہت بخشنے والانہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَسَوۡفَاَسۡتَغۡفِرُلَکُمۡرَبِّیۡاِنَّہٗہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
یعقوب نے کہاجلد ہیمیں بخشش کی دعا کروں گاتمہارے لیےاپنے رب سےیقیناً وہوہیبے حد بخشنے والانہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَسَوْفَاَسْتَغْفِرُلَكُمْرَبِّيْاِنَّهٗهُوَالْغَفُوْرُالرَّحِيْمُ
اس نے کہاجلدمیں بخشش مانگوں گاتمہارے لیےاپنا رببشیک وہوہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2سَوْفَSoon
3أَسْتَغْفِرُI will ask forgiveness
4لَكُمْfor you
5رَبِّي(from) my Lord
6إِنَّهُIndeed He
7هُوَHe
8الْغَفُورُ(is) the Oft-Forgiving
9الرَّحِيمُthe Most Merciful