لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 95

قَالُوۡا تَاللّٰہِ اِنَّکَ لَفِیۡ ضَلٰلِکَ الۡقَدِیۡمِ ﴿ٙ۹۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاتَاللّٰہِاِنَّکَلَفِیۡ ضَلٰلِکَالۡقَدِیۡمِ
انہوں نے کہاقسم اللہ کیبےشک آپالبتہ غلطی پر ہیں اپنیپرانی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاتَاللّٰہِاِنَّکَلَفِیۡ ضَلٰلِکَالۡقَدِیۡمِ
انہوں نے کہاقسم ہے اللہ تعالیٰ کیبے شک آپیقیناً اپنی بھول میں ہیںپرانے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاتَاللّٰهِاِنَّكَلَفِيْضَلٰلِكَالْقَدِيْمِ
وہ کہنے لگےاللہ کی قسمبیشک تومیںاپنا وہمپرانا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2تَاللَّهِBy Allah
3إِنَّكَindeed you
4لَفِيsurely (are) in
5ضَلَالِكَyour error
6الْقَدِيمِold