لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 88

فَلَمَّا دَخَلُوۡا عَلَیۡہِ قَالُوۡا یٰۤاَیُّہَا الۡعَزِیۡزُ مَسَّنَا وَ اَہۡلَنَا الضُّرُّ وَ جِئۡنَا بِبِضَاعَۃٍ مُّزۡجٰىۃٍ فَاَوۡفِ لَنَا الۡکَیۡلَ وَ تَصَدَّقۡ عَلَیۡنَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَجۡزِی الۡمُتَصَدِّقِیۡنَ ﴿۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّادَخَلُوۡاعَلَیۡہِقَالُوۡایٰۤاَیُّہَا الۡعَزِیۡزُمَسَّنَاوَاَہۡلَنَاالضُّرُّوَجِئۡنَابِبِضَاعَۃٍمُّزۡجٰىۃٍفَاَوۡفِلَنَاالۡکَیۡلَوَتَصَدَّقۡعَلَیۡنَااِنَّاللّٰہَیَجۡزِیالۡمُتَصَدِّقِیۡنَ
پھر جبوہ داخل ہوئےاس پروہ کہنے لگےاے عزیزپہنچی ہمیںاور ہمارے گھر والوں کوتکلیفاور لائے ہیں ہمپونچی / سر مایہحقیرپس پورا پورا دے دیجئےہمیںپیمانہ / غلہاور صدقہ کیجیےہم پربےشکاللہ تعالیٰوہ بدلہ دیتا ہےصدقہ کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّادَخَلُوۡاعَلَیۡہِقَالُوۡایٰۤاَیُّہَاالۡعَزِیۡزُمَسَّنَاوَاَہۡلَنَاالضُّرُّوَجِئۡنَابِبِضَاعَۃٍمُّزۡجٰىۃٍفَاَوۡفِلَنَاالۡکَیۡلَوَتَصَدَّقۡعَلَیۡنَااِنَّاللّٰہَیَجۡزِیالۡمُتَصَدِّقِیۡنَ
چنانچہ جبوہ داخل ہوئےاس پرانہوں نے کہااےعزیزپہنچی ہے ہمیںاور ہمارے گھر والوں کوبڑی تکلیفاور لائے ہیں ہمرقممعمولیسو آپ پورا کر دیںہمارے لیےماپ کواور آپ صدقہ بھی کریںہم پربلاشبہاللہ تعالیٰجزا دیتا ہےصدقہ کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّادَخَلُوْاعَلَيْهِقَالُوْايٰٓاَيُّهَاالْعَزِيْزُمَسَّنَاوَاَهْلَنَاالضُّرُّوَجِئْنَابِبِضَاعَةٍمُّزْجٰىةٍفَاَوْفِلَنَاالْكَيْلَوَتَصَدَّقْعَلَيْنَااِنَّ اللّٰهَيَجْزِيالْمُتَصَدِّقِيْنَ
پھر جبوہ داخل ہوئےاس پر۔ سامنےانہوں نے کہااےعزیزہمیں پہنچیاور ہمارے گھرسختیاور ہم آئےپونچی کے ساتھ (لے کر)نکمی (ناقص)پس پوری دیںہمیںناپ (غلہ)صدقہ کریںہم پر (ہمیں)بیشک اللہجزا دیتا ہےصدقہ کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2دَخَلُواthey entered
3عَلَيْهِupon him
4قَالُواthey said
5يَا أَيُّهَاO you
6الْعَزِيزُAziz!
7مَسَّنَاHas touched us
8وَأَهْلَنَاand our family
9الضُّرُّthe adversity
10وَجِئْنَاand we have come
11بِبِضَاعَةٍwith goods
12مُزْجَاةٍ(of) little value
13فَأَوْفِbut pay (in) full
14لَنَاto us
15الْكَيْلَthe measure
16وَتَصَدَّقْand be charitable
17عَلَيْنَاto us
18إِنَّIndeed
19اللَّهَAllah
20يَجْزِيrewards
21الْمُتَصَدِّقِينَthe charitable