لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 86

قَالَ اِنَّمَاۤ اَشۡکُوۡا بَثِّیۡ وَ حُزۡنِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ وَ اَعۡلَمُ مِنَ اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّمَاۤاَشۡکُوۡابَثِّیۡوَحُزۡنِیۡۤاِلَی اللّٰہِوَاَعۡلَمُمِنَ اللّٰہِمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
اس نے کہابےشکمیں شکایت کرتاہوںاپنی بے قراری کیاور اپنے غم کیطرف اللہ کےاور میں جانتا ہوںاللہ کی طرف سےجونہیں تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّمَاۤاَشۡکُوۡابَثِّیۡوَحُزۡنِیۡۤاِلَی اللّٰہِوَاَعۡلَمُمِنَ اللّٰہِمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
اس نے کہابلاشبہمیں شکوہ کرتا ہوںاپنی ظاہرہو جانے والی بے قراریاور اپنے غم کااللہ تعالیٰ کی طرفاور میں جانتا ہوںاللہ تعالیٰ کی طرف سےجو کچھنہیں تم جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاِنَّمَآاَشْكُوْابَثِّيْوَحُزْنِيْٓاِلَىاللّٰهِوَاَعْلَمُمِنَاللّٰهِمَالَا تَعْلَمُوْنَ
اس نے کہامیں تو صرفبیان کرتا ہوںاپنی بیقراریاور اپنا غمطرف سامنےاللہاور جانتا ہوںسےاللہجوتم نہیں جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2إِنَّمَاOnly
3أَشْكُوI complain
4بَثِّي(of) my suffering
5وَحُزْنِيand my grief
6إِلَىto
7اللَّهِAllah
8وَأَعْلَمُand I know
9مِنَfrom
10اللَّهِAllah
11مَاwhat
12لَاnot
13تَعْلَمُونَyou know