لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 85

قَالُوۡا تَاللّٰہِ تَفۡتَؤُا تَذۡکُرُ یُوۡسُفَ حَتّٰی تَکُوۡنَ حَرَضًا اَوۡ تَکُوۡنَ مِنَ الۡہٰلِکِیۡنَ ﴿۸۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاتَاللّٰہِتَفۡتَؤُاتَذۡکُرُیُوۡسُفَحَتّٰیتَکُوۡنَحَرَضًااَوۡتَکُوۡنَمِنَ الۡہٰلِکِیۡنَ
انہوں نے کہاقسم اللہ کیآپ ہمیشہ رہتے ہیںآپ یاد کرتےیوسف کویہاں تک کہآپ ہو جائیںبیماریاآپ ہو جائیںہلاک ہونے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاتَاللّٰہِتَفۡتَؤُاتَذۡکُرُیُوۡسُفَحَتّٰیتَکُوۡنَحَرَضًااَوۡتَکُوۡنَمِنَ الۡہٰلِکِیۡنَ
انھوں نے کہاقسم اللہ تعالیٰ کیآپ ہمیشہ کرتے رہیں گےیادیوسف ہی کویہاں تک کہتم ہو جاؤگھل کر مرنے کے قریبیاآپ ہو جائیںہلاک ہونے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاتَاللّٰهِتَفْتَؤُاتَذْكُرُيُوْسُفَحَتّٰىتَكُوْنَحَرَضًااَوْ تَكُوْنَمِنَالْهٰلِكِيْنَ
وہ بولےاللہ کی قسمتو ہمیشہ رہے گایاد کرتایوسفیہانتک کہتم ہوجاؤبیماریا ہوجاؤسےہلاک ہونے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2تَاللَّهِBy Allah
3تَفْتَأُyou will not cease
4تَذْكُرُremembering
5يُوسُفَYusuf
6حَتَّىuntil
7تَكُونَyou become
8حَرَضًاfatally ill
9أَوْor
10تَكُونَyou become
11مِنَof
12الْهَالِكِينَthose who perish