لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 78

قَالُوۡا یٰۤاَیُّہَا الۡعَزِیۡزُ اِنَّ لَہٗۤ اَبًا شَیۡخًا کَبِیۡرًا فَخُذۡ اَحَدَنَا مَکَانَہٗ ۚ اِنَّا نَرٰىکَ مِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۷۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰۤاَیُّہَاالۡعَزِیۡزُاِنَّلَہٗۤاَبًاشَیۡخًاکَبِیۡرًافَخُذۡاَحَدَنَامَکَانَہٗاِنَّانَرٰىکَمِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ
انہوں نے کہااے عزیزبےشکاس کاباپبوڑھابڑ ی عمر کا ہےپس تو رکھ لےہم میں سے کسی ایک کواس کی جگہبےشک ہمہم دیکھتے ہیں تجھےمحسنین میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰۤاَیُّہَاالۡعَزِیۡزُاِنَّلَہٗۤاَبًاشَیۡخًاکَبِیۡرًافَخُذۡاَحَدَنَامَکَانَہٗاِنَّانَرٰىکَمِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ
انہوں نے کہااےعزیزبلاشبہاس کے لیےباپ ہےبوڑھابہتسو رکھ لیںہم میں سے کسی ایک کواس کی جگہیقیناً ہمہم دیکھتے ہیں تجھےاحسان کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْايٰٓاَيُّهَاالْعَزِيْزُاِنَّلَهٗٓاَبًاشَيْخًاكَبِيْرًافَخُذْاَحَدَنَامَكَانَهٗاِنَّا نَرٰىكَمِنَالْمُحْسِنِيْنَ
کہنے لگےاےعزیزبیشکاس کاباپبوڑھابڑی عمر کاپس لے (رکھ لے)ہم میں سے ایکاس کی جگہہم دیکھتے ہیں بیشک تجھےسےاحسان کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2يَا أَيُّهَاO
3الْعَزِيزُAziz!
4إِنَّIndeed
5لَهُhe has
6أَبًاa father
7شَيْخًاold
8كَبِيرًا[great]
9فَخُذْso take
10أَحَدَنَاone of us
11مَكَانَهُ(in) his place
12إِنَّاIndeed we
13نَرَاكَ[we] see you
14مِنَof
15الْمُحْسِنِينَthe good-doers