لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 73

قَالُوۡا تَاللّٰہِ لَقَدۡ عَلِمۡتُمۡ مَّا جِئۡنَا لِنُفۡسِدَ فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا کُنَّا سٰرِقِیۡنَ ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاتَاللّٰہِلَقَدۡعَلِمۡتُمۡمَّاجِئۡنَالِنُفۡسِدَفِی الۡاَرۡضِوَمَاکُنَّاسٰرِقِیۡنَ
انہوں نے کہاقسم اللہ کیالبتہ تحقیقجان لیا تم نےنہیںآئے تھے ہمکہ ہم فساد کریںزمیں میںاور نہیںہیں ہمچوری کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاتَاللّٰہِلَقَدۡعَلِمۡتُمۡمَّاجِئۡنَالِنُفۡسِدَفِی الۡاَرۡضِوَمَاکُنَّاسٰرِقِیۡنَ
انہوں نے کہاقسم ہے اللہ تعالیٰ کیبلاشبہ یقیناًجانتے ہو تمنہیںآئےہمکہ ہم فساد کریںملک میںاور نہیںہیں ہمچوری کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاتَاللّٰهِلَقَدْ عَلِمْتُمْمَّا جِئْنَالِنُفْسِدَفِي الْاَرْضِوَمَا كُنَّاسٰرِقِيْنَ
وہ بولےاللہ کی قسمتم خوب جانتے ہوہم نہیں آئےکہ ہم فساد کریںزمین (ملک) میںاور ہم نہیںچور (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2تَاللَّهِBy Allah
3لَقَدْcertainly
4عَلِمْتُمْyou know
5مَاnot
6جِئْنَاwe came
7لِنُفْسِدَthat we cause corruption
8فِيin
9الْأَرْضِthe land
10وَمَاand not
11كُنَّاwe are
12سَارِقِينَthieves