لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 70

فَلَمَّا جَہَّزَہُمۡ بِجَہَازِہِمۡ جَعَلَ السِّقَایَۃَ فِیۡ رَحۡلِ اَخِیۡہِ ثُمَّ اَذَّنَ مُؤَذِّنٌ اَیَّتُہَا الۡعِیۡرُ اِنَّکُمۡ لَسٰرِقُوۡنَ ﴿۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاجَہَّزَہُمۡبِجَہَازِہِمۡجَعَلَالسِّقَایَۃَفِیۡ رَحۡلِاَخِیۡہِثُمَّاَذَّنَمُؤَذِّنٌاَیَّتُہَا الۡعِیۡرُاِنَّکُمۡلَسٰرِقُوۡنَ
پھر جباس نے تیار کرکے دیا انہیںسامان ان کااس نے رکھ دیاپیالہسامان میںاپنے بھائی کےپھرپکاراایک پکارنے والے نےاے قافلے والوبےشک تمالبتہ چور ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاجَہَّزَہُمۡبِجَہَازِہِمۡجَعَلَالسِّقَایَۃَفِیۡ رَحۡلِاَخِیۡہِثُمَّاَذَّنَمُؤَذِّنٌاَیَّتُہَا الۡعِیۡرُاِنَّکُمۡلَسٰرِقُوۡنَ
پھر جباس نے تیار کر دیا انہیںان کے سامان کے ساتھاس نے رکھ دیاپینے کا برتنکجاوے میںاپنے بھائی کےپھراعلان کیاایک اعلان کرنے والے نےاے قافلے والوبلاشبہ تم لوگ ہییقیناً چور ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّاجَهَّزَهُمْبِجَهَازِهِمْجَعَلَالسِّقَايَةَفِيْرَحْلِاَخِيْهِثُمَّاَذَّنَمُؤَذِّنٌاَيَّتُهَا الْعِيْرُاِنَّكُمْلَسٰرِقُوْنَ
پھر جبانہیں تیار کردیاان کا سامانرکھ دیاپینے کا پیالہمیںساماناپنا بھائیپھراعلان کیامنادی کرنیوالااے قافلے والوبیشک تمالبتہ چور ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2جَهَّزَهُمْhe had furnished them
3بِجَهَازِهِمْwith their supplies
4جَعَلَhe put
5السِّقَايَةَthe drinking cup
6فِيin
7رَحْلِthe bag
8أَخِيهِ(of) his brother
9ثُمَّThen
10أَذَّنَcalled out
11مُؤَذِّنٌan announcer
12أَيَّتُهَاO you
13الْعِيرُ(in) the caravan!
14إِنَّكُمْIndeed you
15لَسَارِقُونَsurely (are) thieves