لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 66

قَالَ لَنۡ اُرۡسِلَہٗ مَعَکُمۡ حَتّٰی تُؤۡتُوۡنِ مَوۡثِقًا مِّنَ اللّٰہِ لَتَاۡتُنَّنِیۡ بِہٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ یُّحَاطَ بِکُمۡ ۚ فَلَمَّاۤ اٰتَوۡہُ مَوۡثِقَہُمۡ قَالَ اللّٰہُ عَلٰی مَا نَقُوۡلُ وَکِیۡلٌ ﴿۶۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَنۡاُرۡسِلَہٗمَعَکُمۡحَتّٰیتُؤۡتُوۡنِمَوۡثِقًامِّنَ اللّٰہِلَتَاۡتُنَّنِیۡبِہٖۤاِلَّاۤاَنۡیُّحَاطَبِکُمۡفَلَمَّاۤاٰتَوۡہُمَوۡثِقَہُمۡقَالَاللّٰہُعَلٰیمَانَقُوۡلُوَکِیۡلٌ
کہاہرگز نہیںمیں بھیجوں گا اسےساتھ تمہارےیہاں تک کہتم دو مجھےپختہ وعدہاللہ (کے نام) سےالبتہ تم ضرور لاؤ گے میرے پاساسےمگریہ کہگھیر لیا جائےتمہیںپھر جبانہوں نے دیا اسےپختہ وعدہ اپنااس نے کہااللہاس پرجوہم کہتے ہیںنگہبان ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَلَنۡاُرۡسِلَہٗمَعَکُمۡحَتّٰیتُؤۡتُوۡنِمَوۡثِقًامِّنَ اللّٰہِلَتَاۡتُنَّنِیۡبِہٖۤاِلَّاۤاَنۡیُّحَاطَبِکُمۡفَلَمَّاۤاٰتَوۡہُمَوۡثِقَہُمۡقَالَاللّٰہُعَلٰیمَانَقُوۡلُوَکِیۡلٌ
اُس نے کہاہر گز نہیںمیں بھیجوں گا اسےتمہارے ساتھجب تک کہتم دے دو مجھےپختہ عہداللہ تعالیٰ کاتم ضرور لاؤ گے میرے پاساس کومگریہ کہگھیر لیا جائےتم سب کوپھر جبدیا انہوں نے اس کوپختہ عہد اپنااس نے کہااللہ تعالیٰاوپراس کے جوہم سب کہہ رہے ہیںضامن ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَلَنْ اُرْسِلَهٗمَعَكُمْحَتّٰىتُؤْتُوْنِمَوْثِقًامِّنَ اللّٰهِلَتَاْتُنَّنِيْ بِهٖٓاِلَّآاَنْيُّحَاطَبِكُمْفَلَمَّآاٰتَوْهُمَوْثِقَهُمْقَالَاللّٰهُعَلٰيمَا نَقُوْلُوَكِيْلٌ
اس نے کہاہرگز نہ بھیجوں گا اسےتمہارے ساتھیہانتکتم دو مجھےپختہ عہداللہ کی طرف سےتم لے آؤ گے ضرور میرے پاس اس کومگریہ کہگھیر لیا جائےتمہیںپھر جبانہوں نے اسے دیااپنا پختہ عہدکہا اس نےاللہپرجو ہم کہتے ہیںنگہبان (ضامن)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2لَنْNever
3أُرْسِلَهُwill I send him
4مَعَكُمْwith you
5حَتَّىuntil
6تُؤْتُونِyou give to me
7مَوْثِقًاa promise
8مِنَby
9اللَّهِAllah
10لَتَأْتُنَّنِيthat surely you will bring to me
11بِهِhim
12إِلَّاunless
13أَنْthat
14يُحَاطَsurrounded
15بِكُمْyou are
16فَلَمَّاAnd when
17آتَوْهُthey had given him
18مَوْثِقَهُمْtheir promise
19قَالَhe said
20اللَّهُAllah
21عَلَىover
22مَاwhat
23نَقُولُwe say
24وَكِيلٌ(is) a Guardian