لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 65

وَ لَمَّا فَتَحُوۡا مَتَاعَہُمۡ وَجَدُوۡا بِضَاعَتَہُمۡ رُدَّتۡ اِلَیۡہِمۡ ؕ قَالُوۡا یٰۤاَبَانَا مَا نَبۡغِیۡ ؕ ہٰذِہٖ بِضَاعَتُنَا رُدَّتۡ اِلَیۡنَا ۚ وَ نَمِیۡرُ اَہۡلَنَا وَ نَحۡفَظُ اَخَانَا وَ نَزۡدَادُ کَیۡلَ بَعِیۡرٍ ؕ ذٰلِکَ کَیۡلٌ یَّسِیۡرٌ ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّافَتَحُوۡامَتَاعَہُمۡوَجَدُوۡابِضَاعَتَہُمۡرُدَّتۡاِلَیۡہِمۡقَالُوۡایٰۤاَبَانَامَانَبۡغِیۡہٰذِہٖبِضَاعَتُنَارُدَّتۡاِلَیۡنَاوَنَمِیۡرُاَہۡلَنَاوَنَحۡفَظُاَخَانَاوَنَزۡدَادُکَیۡلَبَعِیۡرٍذٰلِکَکَیۡلٌیَّسِیۡرٌ
اور جبانہوں نے کھولاسامان اپناانہوں نے پایااپنی پونجی کوجو لوٹا دی گئی تھیطرف ان کےانہوں نے کہااے ہمارے ابا جاناور) کیاہم چاہتے ہیںیہ ہےپونچی ہماریجو لوٹا دی گئی ہےطرف ہمارےاور ہم غلہ لائیں گےاپنے گھر والوں کے لئےاور ہم حفاظت کریں گےاپنے بھائی کیاور ہم زیادہ لیں گےپیمانہ (غلہ)ایک اونٹ کایہپیمانہ (غلہ) ہےبہت آسان
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّافَتَحُوۡامَتَاعَہُمۡوَجَدُوۡابِضَاعَتَہُمۡرُدَّتۡاِلَیۡہِمۡقَالُوۡایٰۤاَبَانَامَانَبۡغِیۡہٰذِہٖبِضَاعَتُنَارُدَّتۡاِلَیۡنَاوَنَمِیۡرُاَہۡلَنَاوَنَحۡفَظُاَخَانَاوَنَزۡدَادُکَیۡلَبَعِیۡرٍذٰلِکَکَیۡلٌیَّسِیۡرٌ
اور جبانہوں نے کھولااپنا سامانانہوں نے پایااپنامالوا پس کر دیا گیا ہےان کی طرفانہوں نے کہااے ہمارے ابا جانہم کیا چاہتے ہیںیہہمارا ماللو ٹادیا گیاہماری طرفاور ہم غلہ لائیں گےاپنے اہل و عیال کے لیےاور ہم حفاظت کریں گےاپنے بھائی کیاور ہم ز یادہ لائیں گےماپایک اونٹ کایہ ہےماپآسان
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَمَّافَتَحُوْامَتَاعَهُمْوَجَدُوْابِضَاعَتَهُمْرُدَّتْاِلَيْهِمْقَالُوْايٰٓاَبَانَامَا نَبْغِيْهٰذِهٖبِضَاعَتُنَارُدَّتْاِلَيْنَاوَنَمِيْرُاَهْلَنَاوَنَحْفَظُاَخَانَاوَنَزْدَادُكَيْلَبَعِيْرٍذٰلِكَكَيْلٌيَّسِيْرٌ
اور جبانہوں نے کھولااپنا سامانانہوں نے پائیاپنی پونجیواپس کردی گئیان کی طرف (انہیں)بولےاے ہمارے اباکیا چاہتے ہیں ہمیہہماری پونجیلوٹا دی گئیہماری طرفاور ہم غلہ لائینگےاپنے گھراور ہم حفاظت کرینگےاپنا بھائیاور زیادہ لیں گےبوجھایک اونٹیہبوجھ (غلہ)آسان (تھوڑا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَمَّاAnd when
2فَتَحُواthey opened
3مَتَاعَهُمْtheir baggage
4وَجَدُواthey found
5بِضَاعَتَهُمْtheir merchandise
6رُدَّتْreturned
7إِلَيْهِمْto them
8قَالُواThey said
9يَا أَبَانَاO our father!
10مَاWhat
11نَبْغِي(could) we desire
12هَذِهِThis
13بِضَاعَتُنَا(is) our merchandise
14رُدَّتْreturned
15إِلَيْنَاto us
16وَنَمِيرُAnd we will get provision
17أَهْلَنَا(for) our family
18وَنَحْفَظُand we will protect
19أَخَانَاour brother
20وَنَزْدَادُand we will get an increase
21كَيْلَmeasure
22بَعِيرٍ(of) a camel's (load)
23ذَلِكَThat
24كَيْلٌ(is) a measurement
25يَسِيرٌeasy