لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 64

قَالَ ہَلۡ اٰمَنُکُمۡ عَلَیۡہِ اِلَّا کَمَاۤ اَمِنۡتُکُمۡ عَلٰۤی اَخِیۡہِ مِنۡ قَبۡلُ ؕ فَاللّٰہُ خَیۡرٌ حٰفِظًا ۪ وَّ ہُوَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَہَلۡاٰمَنُکُمۡعَلَیۡہِاِلَّاکَمَاۤاَمِنۡتُکُمۡعَلٰۤی اَخِیۡہِمِنۡ قَبۡلُفَاللّٰہُخَیۡرٌحٰفِظًاوَّہُوَاَرۡحَمُالرّٰحِمِیۡنَ
کہانہیںمیں اعتبار کر سکتا تم پراس کے معاملے میںمگرجیساکہاعتبار کیا تھا میں نے تم پراس کے بھائی کے معاملے میںاس سے قبلپس اللہبہترینحفاظت کرنے والا ہےاور وہیسب سے زیادہ رحم کرنے والا ہےرحم کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَہَلۡاٰمَنُکُمۡعَلَیۡہِاِلَّاکَمَاۤاَمِنۡتُکُمۡعَلٰۤی اَخِیۡہِمِنۡ قَبۡلُفَاللّٰہُخَیۡرٌحٰفِظًاوَّہُوَاَرۡحَمُالرّٰحِمِیۡنَ
اُس نے کہانہیںمیں اعتبار کرتا تم پراس کے بارے میںسوائے اس کےجیسا کہمیں نے اعتبار کیا تم پراس کے بھا ئی کے بارے میںاس سے پہلےسو اللہ تعالیٰبہترینحفاظت کرنے والا ہےاور وہسب سے بڑھ کر رحم والا ہےرحم کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَهَلْ اٰمَنُكُمْعَلَيْهِاِلَّاكَمَآاَمِنْتُكُمْعَلٰٓي اَخِيْهِمِنْ قَبْلُفَاللّٰهُخَيْرٌحٰفِظًاوَّهُوَاَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ
اس نے کہاکیا میں تمہارا اعتبار کروںاس کے متعلقمگرجیسےمیں نے تمہارا اعتبار کیااس کے بھائی کے متعلقاس سے پہلےسو اللہبہترنگہباناور وہتمام مہربانوں سے بڑا مہربانی کرنیوالا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2هَلْShould?
3آمَنُكُمْI entrust you
4عَلَيْهِwith him
5إِلَّاexcept
6كَمَاas
7أَمِنْتُكُمْI entrusted you
8عَلَىwith
9أَخِيهِhis brother
10مِنْfrom
11قَبْلُbefore
12فَاللَّهُBut Allah
13خَيْرٌ(is) the best
14حَافِظًاGuardian
15وَهُوَand He
16أَرْحَمُ(is the) Most Merciful
17الرَّاحِمِينَ(of) the merciful