لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 59

وَ لَمَّا جَہَّزَہُمۡ بِجَہَازِہِمۡ قَالَ ائۡتُوۡنِیۡ بِاَخٍ لَّکُمۡ مِّنۡ اَبِیۡکُمۡ ۚ اَلَا تَرَوۡنَ اَنِّیۡۤ اُوۡفِی الۡکَیۡلَ وَ اَنَا خَیۡرُ الۡمُنۡزِلِیۡنَ ﴿۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاجَہَّزَہُمۡبِجَہَازِہِمۡقَالَائۡتُوۡنِیۡبِاَخٍلَّکُمۡمِّنۡ اَبِیۡکُمۡاَلَاتَرَوۡنَاَنِّیۡۤاُوۡفِیالۡکَیۡلَوَاَنَاخَیۡرُالۡمُنۡزِلِیۡنَ
اورجباس نے تیار کے دیا انہیںسامان ان کاکہالانا میرے پاسبھائی کواپنےاپنے باپ کی طرف سےکیا نہیںتم دیکھتےبےشک میںمیں پورا پورا دیتا ہوںپیمانہ (غلہ)اور میںبہترہوںسب میزبانی کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّاجَہَّزَہُمۡبِجَہَازِہِمۡقَالَائۡتُوۡنِیۡبِاَخٍلَّکُمۡمِّنۡ اَبِیۡکُمۡاَلَاتَرَوۡنَاَنِّیۡۤاُوۡفِیالۡکَیۡلَوَاَنَاخَیۡرُالۡمُنۡزِلِیۡنَ
اور جباس نے تیار کر دیا انہیںان کے سامان کے ساتھکہامیرے پاس لانابھائیتمہاراتمہارے باپ سےکیا نہیںتم دیکھتےیقیناً میںپورا دیتا ہوںماپاور میںبہترینمہمان نواز ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَمَّاجَهَّزَهُمْبِجَهَازِهِمْقَالَائْتُوْنِيْبِاَخٍلَّكُمْمِّنْ اَبِيْكُمْاَلَا تَرَوْنَاَنِّىْٓاُوْفِيالْكَيْلَوَاَنَاخَيْرُالْمُنْزِلِيْنَ
اور جبجب انہیں تیار کردیاان کا سامانکہا اس نےلاؤ میرے پاسبھائیتمہارا (اپنا)تمہارے باپ سےکیا تم نہیں دیکھتےکہ میںپورا کرتا ہوںپیمانہاور میںبہتریناتارنے والا (مہمان نواز)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَمَّاAnd when
2جَهَّزَهُمْhe had furnished them
3بِجَهَازِهِمْwith their supplies
4قَالَhe said
5ائْتُونِيBring to me
6بِأَخٍa brother
7لَكُمْof yours
8مِنْfrom
9أَبِيكُمْyour father
10أَلَاDo not?
11تَرَوْنَyou see
12أَنِّيthat I
13أُوفِي[I] give full
14الْكَيْلَ[the] measure
15وَأَنَاand that I am
16خَيْرُ(the) best
17الْمُنْزِلِينَ(of) the hosts