لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 54

وَ قَالَ الۡمَلِکُ ائۡتُوۡنِیۡ بِہٖۤ اَسۡتَخۡلِصۡہُ لِنَفۡسِیۡ ۚ فَلَمَّا کَلَّمَہٗ قَالَ اِنَّکَ الۡیَوۡمَ لَدَیۡنَا مَکِیۡنٌ اَمِیۡنٌ ﴿۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالۡمَلِکُائۡتُوۡنِیۡبِہٖۤاَسۡتَخۡلِصۡہُلِنَفۡسِیۡفَلَمَّاکَلَّمَہٗقَالَاِنَّکَالۡیَوۡمَلَدَیۡنَامَکِیۡنٌاَمِیۡنٌ
اور کہابادشاہ نےلاؤ میرے پاساسےمیں اسے خالص کرلوںاپنی ذات کے لئےپھر جباس نے بات چیت کی اس سےکہابےشک توآج سےہمارے پاسمرتبے والاامانت دار ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالۡمَلِکُائۡتُوۡنِیۡبِہٖۤاَسۡتَخۡلِصۡہُلِنَفۡسِیۡفَلَمَّاکَلَّمَہٗقَالَاِنَّکَالۡیَوۡمَلَدَیۡنَامَکِیۡنٌاَمِیۡنٌ
اور کہابادشاہ نےلے آؤ میرے پاساس کومیں خاص کر لوں اسےاپنے لیےپھر جباس نے بات کی اس سےاس نے کہابلاشبہ آپآجہمارے ہاںصاحب اقتدارامانت دار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالْمَلِكُائْتُوْنِيْبِهٖٓاَسْتَخْلِصْهُلِنَفْسِيْفَلَمَّاكَلَّمَهٗقَالَاِنَّكَالْيَوْمَلَدَيْنَامَكِيْنٌاَمِيْنٌ
اور کہابادشاہلے آؤ میرے پاساس کواس کو خاص کروںاپنی ذات کے لیےپھر جباس سے بات کیاس نے کہابیشک تمآجہمارے پاسباوقارامین
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2الْمَلِكُthe king
3ائْتُونِيBring to me
4بِهِhim
5أَسْتَخْلِصْهُI will select him
6لِنَفْسِيfor myself
7فَلَمَّاThen when
8كَلَّمَهُhe spoke to him
9قَالَhe said
10إِنَّكَIndeed you
11الْيَوْمَ(are) today
12لَدَيْنَاwith us
13مَكِينٌfirmly established
14أَمِينٌ(and) trusted