لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ يوسف (12) — آیت 51

قَالَ مَا خَطۡبُکُنَّ اِذۡ رَاوَدۡتُّنَّ یُوۡسُفَ عَنۡ نَّفۡسِہٖ ؕ قُلۡنَ حَاشَ لِلّٰہِ مَا عَلِمۡنَا عَلَیۡہِ مِنۡ سُوۡٓءٍ ؕ قَالَتِ امۡرَاَتُ الۡعَزِیۡزِ الۡـٰٔنَ حَصۡحَصَ الۡحَقُّ ۫ اَنَا رَاوَدۡتُّہٗ عَنۡ نَّفۡسِہٖ وَ اِنَّہٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۵۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَمَاخَطۡبُکُنَّاِذۡرَاوَدۡتُّنَّیُوۡسُفَعَنۡ نَّفۡسِہٖقُلۡنَحَاشَ لِلّٰہِمَاعَلِمۡنَاعَلَیۡہِمِنۡ سُوۡٓءٍقَالَتِامۡرَاَتُالۡعَزِیۡزِالۡئٰنَحَصۡحَصَالۡحَقُّاَنَارَاوَدۡتُّہٗعَنۡ نَّفۡسِہٖوَاِنَّہٗلَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
کہا (بادشاہ نے )کیامعاملہ ہے تمہاراجبتم نے پھسلانا چاہا تھایوسف کواس کے نفس سےکہنے لگیںحاش للہنہیںجانا ہم نےاس پرکسی برائی کوکہنے لگیعورتعزیز کیابضاہر ہو گیاحقمیں نےپھسلایاتھا میں نے اسےاس کے نفس سےاور بےشک وہالبتہ سچوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَمَاخَطۡبُکُنَّاِذۡرَاوَدۡتُّنَّیُوۡسُفَعَنۡ نَّفۡسِہٖقُلۡنَحَاشَ لِلّٰہِمَاعَلِمۡنَاعَلَیۡہِمِنۡ سُوۡٓءٍقَالَتِامۡرَاَتُالۡعَزِیۡزِالۡئٰنَحَصۡحَصَالۡحَقُّاَنَارَاوَدۡتُّہٗعَنۡ نَّفۡسِہٖوَاِنَّہٗلَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
اُس نے کہاکیامعاملہ تھاتمہاراجببہکانے کی کوشش کی تھی تم نےیوسف کواس کے نفس سےانہوں نے کہااللہ تعالیٰ کی پناہنہیںہم نے معلوم کیاس میںکوئی بُرائیکہابیوی نےعزیز کیابکھل گیا ہےحقمیں نے ہیاسے بہکانے کی کوشش کی تھیاس کی جان سےاوربلاشبہ وہیقیناً سچوں میں سے ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَمَا خَطْبُكُنَّاِذْرَاوَدْتُّنَّيُوْسُفَعَنْنَّفْسِهٖقُلْنَحَاشَلِلّٰهِمَاعَلِمْنَاعَلَيْهِمِنْ سُوْٓءٍقَالَتِامْرَاَتُالْعَزِيْزِالْئٰنَحَصْحَصَالْحَقُّاَنَارَاوَدْتُّهٗعَنْنَّفْسِهٖوَاِنَّهٗلَمِنَالصّٰدِقِيْنَ
اس نے کہاکیا حال تھا تمہاراجبتم نے پھسلایایوسفسےاس کا نفسوہ بولیںپناہاللہ کینہیںہم نے معلوم کیاس پر (میں)کوئی برائیبولیعورتعزیزابظاہر ہوگئیحقیقتمیںاسے پھسلایا میں نےسےاس کا نفساور وہ بیشکالبتہ۔ سےسچے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2مَاWhat
3خَطْبُكُنَّ(was) your affair
4إِذْwhen
5رَاوَدْتُنَّyou sought to seduce
6يُوسُفَYusuf
7عَنْfrom
8نَفْسِهِhimself
9قُلْنَThey said
10حَاشَforbid!
11لِلَّهِAllah
12مَاNot
13عَلِمْنَاwe know
14عَلَيْهِabout him
15مِنْany
16سُوءٍevil
17قَالَتِSaid
18امْرَأَتُ(the) wife
19الْعَزِيزِ(of) Aziz
20الْآنَNow
21حَصْحَصَ(is) manifest
22الْحَقُّthe truth
23أَنَاI
24رَاوَدْتُهُI sought to seduce him
25عَنْfrom
26نَفْسِهِhimself
27وَإِنَّهُand indeed he
28لَمِنَ(is) surely of
29الصَّادِقِينَthe truthful